ماہ ربیع الاول

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



قمری مہینوں میں سے تیسرا مہینہ ربیع الاول کا ہے اور باب طہارت و صوم میں اس کا ذکر ملتا ہے۔


سترہ ربیع الاول

[ترمیم]

سترہ ربیع الاول، مشہور قول کی بنا پر حضرت محمدؐ کا یوم ولادت ہے اور اس دن کا روزہ مستحب ہے۔ اسی طرح اس دن صدقہ و خیرات اور مشاہد مشرفہ کی زیارت مستحب ہے۔

نو ربیع الاول

[ترمیم]

بعض علما نے نو ربیع الاول کے دن کا غسل مستحب قرار دیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. نجفی جواہری، محمدحسن، جواہر الکلام، ج۱۷، ص۹۸۔    
۲. طوسی، محمد بن حسن، مصباح المتہجد، ص۷۹۱۔    
۳. نجفی جواہری، محمدحسن، جواہر الکلام، ج۵، ص۴۳-۴۴۔    


ماخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیهم السلام، ج۴، ص۵۹۔    






جعبه ابزار