[ترمیم] مدرسہ ہندی نجف اشرف کے محلہ مشراق میں واقع ہے جس کو لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک شہری جن کا نام ناصر علی خان ہے نے ۱۳۲۸ ھ میں بنوایا۔ اس مدرسہ کی کل اراضی چھ سو (۶۰۰) مربع میٹر ہے۔ اس مدرسہ کی ایک منزل ہے جس میں آیت اللہ سید محسن حکیم کے حکم سے ۲۲ کمرے تعمیر کروائے گئے ہیں۔