مدرسہ ہندی (نجف)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



مدرسہ ہندی کا شمار نجف اشرف کے اہم مدارسِ علمیہ میں ہوتا ہے جس کو لاہور پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک مومن ناصر علی خان نے ۱۳۲۸ ھ میں تعمیر کروایا۔


اجمالی تعارف

[ترمیم]

مدرسہ ہندی نجف اشرف کے محلہ مشراق میں واقع ہے جس کو لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک شہری جن کا نام ناصر علی خان ہے نے ۱۳۲۸ ھ میں بنوایا۔ اس مدرسہ کی کل اراضی چھ سو (۶۰۰) مربع میٹر ہے۔ اس مدرسہ کی ایک منزل ہے جس میں آیت اللہ سید محسن حکیم کے حکم سے ۲۲ کمرے تعمیر کروائے گئے ہیں۔
[۱] جمعى از نويسندگان، نجف کانون تشیع، ص۱۴۳۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. جمعى از نويسندگان، نجف کانون تشیع، ص۱۴۳۔


مأخذ

[ترمیم]
زیارت‌گاه‌ہای عراق، محمد مہدی فقیہ بحر العلوم، مقالہ مدرسہ ہندی، ج۱، ص۹۲۔    






جعبه ابزار