[ترمیم] حجتالاسلام مولانا محمد قاسم نانوتوی دارالعلوم دیوبند کے بانی اور شاه ولیالله دهلوی کے خط کے پیرو تھے۔ وہ فارسی زبان میں لکھتے تھے اور سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کرتے تھے اور سنہ ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی میں ایک فوجی کے عنوان سے بنفس بفیس شریک ہوئے۔ ان کا زندگی نامہ کتاب «مسلک دارالعلوم دیوبند» میں مذکور ہے۔