مولانا محمد قاسم نانوتوی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



حجت‌الاسلام‌ مولانا محمد‌ قاسم‌ نانوتوی‌ ، دیوبند کے ایک عالم اور مدرسہ دارالعلوم دیوبند کے بانی تھے۔


مختصر تعارف

[ترمیم]

حجت‌الاسلام‌ مولانا محمد‌ قاسم‌ نانوتوی دارالعلوم دیوبند کے بانی اور شاه‌ ولی‌الله دهلوی کے خط کے پیرو تھے۔
وہ فارسی زبان میں لکھتے تھے اور سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کرتے تھے اور سنہ ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی میں ایک فوجی کے عنوان سے بنفس بفیس شریک ہوئے۔
ان کا زندگی نامہ کتاب‌ «مسلک‌ دارالعلوم دیوبند» میں مذکور ہے۔

ماخذ

[ترمیم]
مجله مطالعات راهبردی جهان اسلام، زمستان ۱۳۹۶ - شماره ۷۲ (‌۲۸ صفحه - از ۱۴۹ تا ۱۷۶)، ماخوذ از مقالہ «ساختار دیوبندیه در شبه قاره هند»، تاریخ بازیابی ۱۴۰۰/۰۹/۱۴۔    






جعبه ابزار