ناسخ لفظیپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںناسخ لفظی کا شمار کلمہ نسخ کے مشتقات میں ہوتا ہے۔ ناسخِ لفظی یعنی کلمہ نسخ سے استفادہ کرتے ہوئے حکم شرعی کے نسخ کو بیان کیا جائے۔ اصطلاح کی وضاحت[ترمیم]ناسخ لفظی کے مقابلے میں ناسخ غیر لفظی ہے۔ ناسخ لفظی سے مراد وہ معتبر دلیل شرعی ہے جس کے ذریعے ثابت شدہ حکم شرعی کے منسوخ ہونے کو بیان کیا جاتا ہے۔ یعنی پہلے ایک معتبر دلیل کے ذریعے ایک حکم ثابت کیا گیا ہو اور پھر دوسری معتبر دلیل اس حکم کے باقی نہ رہنے کا علم دیے۔ اس کو کلمہِ نسخ استعمال کرتے ہوئے بیان کیا جائے تو اس کو ناسخ لفظی کہتے ہیں۔ بالفاظِ دیگر ناسخ لفظی میں لفظِ نسخ یا اس کے مشتقات کو استعمال کر کے یہ بیان کیا جاتا ہے کہ جس حکم کو پہلی دلیلِ معتبر سے ثابت کیا گیا تھا وہ آئندہ آنے والے زمانے میں ثابت اور باقی نہیں ہے، مثلا یہ کہیں کہ: حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگنامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۸۱۹، ماخوذ از مقالہ ناسخ لفظی۔ |