ابو سعید عروة بن حزام عذری
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
ابو سعید عروة بن حزام عذری (متوفّی
۲۵ھ)، مسلمان شاعر اور پہلی صدی ہجری کے معروف شاعر تھے۔
[ترمیم]
ابوسعید عروة بن حزام بن مهاجر عذری، مسلمان شاعر اور عرب کا ایک معروف عاشق تھا۔
کہتے ہیں کہ وہ اپنے چچا کی لڑکی عفراء کا عاشق ہوا، عفراء کی ماں نے مالی تنگدستی کی وجہ سے اسے رد کر دیا۔ عروۃ اپنی چچا زاد لڑکی کے فراق اور غم میں مریض ہوا اور سنہ ۲۵ھ
یا تقریبا
۳۰ھ میں مر گیا؛ اس کی معشوقہ بھی اس کے فراق میں سنہ ۳۰ یا
۴۱ھ میں فوت ہوئی اور مدینہ کے نزدیک
وادی القری میں دفن کی گئی۔
اس کے اشعار و حالات کا مجموعہ ثعلب کے ہاتھوں ایک دیوان میں جمع کیا گیا ہے۔
[ترمیم]
[ترمیم]
پژوهشگاه فرهنگ و معارف اسلامی، دائرة المعارف مؤلفان اسلامی، ج۱، ص۵۱۵، ماخوذ از مقالہ «عروه عذری»۔