ابو عبداللہ بن مسلم بن عقیل

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



بعض ابو عبد الله مسلم بن عقیل کو شہدائے کربلا میں شمار کرتے ہیں۔


ابو عبد الله کی شہادت پر نظر

[ترمیم]

قدیم اور معتبر مصادر میں ان کا نام موجود نہیں ہے۔ تاہم زیارت ناحیہ مقدسہ میں ان کو شہید کے عنوان سے یاد کیا گیا ہے۔ جن مصادر میں ابو عبد اللہ کا نام لیا گیا ہے ان میں سے زیادہ تک کا استناد زیارت ناحیہ مقدسہ سے ہے۔
[۱] سپهر کاشانی، محمدتقی، ناسخ التواریخ، ج۳، ص۲۱۔
[۳] دربندی، ملا آقا، اسرار الشهاده، ج۳، ص۲۸۹۔
[۴] سحاب‌ تفرشی، ابوالقاسم، زندگانى‌ حضرت خامس آل عبا علیهم‌السلام، ج۲، ص۱۴۔
[۵] وقایع كربلا، ص۱۵۱۔
[۶] کاشفی، ملامحسن، مجالس الشهداء (روضة الشهداء)، ص۱۳۸۔
[۷] کازرونی، محسن، سیماى پرفروغ سیدالشهداء، ص۲۱۱۔
[۸] رمز المصیبه، آيت الله موسوي ده سرخي، ج۲، ص۱۸۱۔


زیارت ناموں میں عبد اللہ کا نام

[ترمیم]

زیارت ناحیہ مقدسہ کے الفاظ یہ ہیں: السَّلامُ عَلی ابی‌ عَبْدِاللَّهِ بْنِ مُسْلم بن عقیل وَلَعَنَ اللَّهُ قْاتِلَهُ وَرامِيَهُ عَمْرِو بْنِ صَبیحِ صَيْدَاوِىّ البتہ بحارالانوار میں ابى ‌عبد الله کی بجائے ابى عبید الله ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. سپهر کاشانی، محمدتقی، ناسخ التواریخ، ج۳، ص۲۱۔
۲. شمس الدین، محمدمهدی، انصار الحسین علیه‌السلام، ص۱۳۴۔    
۳. دربندی، ملا آقا، اسرار الشهاده، ج۳، ص۲۸۹۔
۴. سحاب‌ تفرشی، ابوالقاسم، زندگانى‌ حضرت خامس آل عبا علیهم‌السلام، ج۲، ص۱۴۔
۵. وقایع كربلا، ص۱۵۱۔
۶. کاشفی، ملامحسن، مجالس الشهداء (روضة الشهداء)، ص۱۳۸۔
۷. کازرونی، محسن، سیماى پرفروغ سیدالشهداء، ص۲۱۱۔
۸. رمز المصیبه، آيت الله موسوي ده سرخي، ج۲، ص۱۸۱۔
۹. مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ج ۹۸، ص ۲۷۱۔    
۱۰. مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ج۴۵، ص ۶۸۔    


ماخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا، ص۸۶۔    






جعبه ابزار