ابو عبید اللہ بن مسلم بن عقیل

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ابو عبید اللہ بن مسلم شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔


عبید الله کے نام کا جائزہ

[ترمیم]

امام زمانہؑ سے منسوب ایک زیارت کے مطابق آپ مسلم کے بیٹے ہیں مگر نسب شناسوں نے انہیں مسلم بن عقیل کی اولاد میں سے شمار نہیں کیا ہے۔ اس لیے یہ احتمال ہے کہ آپ وہی عبدالله بن مسلم ہوں کہ جن کے نام میں کتابت کرنے والے سے تصحیف واقع ہو گئی ہے۔

عبید الله کی شہادت

[ترمیم]

ابو عبید الله کربلا میں عمرو بن صبیح صیداوی کے ہاتھوں شہادت پر فائز ہوئے۔ حضرت صاحب الامرؑ سے منسوب زیارت میں ان کے قاتل پر نفرین کی گئی ہے۔
[۴] اکلیل المصائب، ص۱۳۳۔
[۵] موسوي ده سرخي، رمز المصیبة، ج۲، ص۱۸۱۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ج۴۵، ص۶۸۔    
۲. ۔بحرانی، عبدالله، عوالم العلوم، ص۳۳۷۔    
۳. ابن طاووس، علی بن موسی، الاقبال بالاعمال الحسنه، ج۲، ص۵۷۵۔    
۴. اکلیل المصائب، ص۱۳۳۔
۵. موسوي ده سرخي، رمز المصیبة، ج۲، ص۱۸۱۔


ماخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا،ص۸۶۔    






جعبه ابزار