اجمال لفظی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



اجمالِ لفظی سے مراد وہ لفظ میں پیدا ہونے والا ابہام ہے۔


اصطلاح کی وضاحت

[ترمیم]

اجمالِ لفظی کا اطلاق اس لفظ پر کیا جاتا ہے جس کا معنی عرف کے نزدیک آشکار اور واضح نہیں ہوتا، مثلا لفظِ عین ہے، اسی طرح سے یہ جملہ ضرب زید عمرا فضربته ہے۔ پہلی مثال میں چونکہ لفظِ عین مشترک لفظی ہے اس لیے لفظ مبہم اور مجمل ہے، جبکہ دوسری مثال میں ضمیر کا مرجع مبہم ہے کہ ضمیر زید کی طرف لوٹ رہی ہے یا بکر کی طرف، اس لیے لفظ مبہم ہے۔
[۱] تقریرات اصول، شہابی، محمود، ج۲، ص۱۰۵۔


مربوط عناوین

[ترمیم]

اسباب اجمال.

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. تقریرات اصول، شہابی، محمود، ج۲، ص۱۰۵۔


مأخذ

[ترمیم]
فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۹۸، برگرفتہ از مقالہ اجمال لفظی۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اجمال | علم اصول فقہ




جعبه ابزار