احتیاط مستحب
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
وہ
احتیاط جس پر عمل کرنا لازمی اور ضروری نہیں ہے کو احتیاطِ مستحب کہتے ہیں۔
[ترمیم]
احتیاطِ مستحب سے مراد فتاوی کی کتب میں موجود وہ
احتیاط ہے جس کی رعایت کرنا
مستحب ہے۔
فقہاء کرام نے اپنے فتاوی میں ذکر کیا ہے کہ وہ
احتیاط بھی مستحب کہلاتی ہے جو فتوی ذکر کرنے کے بعد ذکر کی گئی ہو یا فتوی کے ساتھ ملحق ذکر کی گئی ہو یا فتوی کے ساتھ ملا کر ذکر کی گئی ہو۔
[ترمیم]
فتاوی میں احتیاطِ مستحب کو بیان کرنے کے لیے جہاں لفظِ احتیاط مستحب استعمال کیا جاتا ہے وہاں بعض اوقات درج ذیل کلمات استعمال کیے جاتے ہیں جن سے مراد احتیاط مستحب ہے:
۱۔
یجوز علی اشکال۲۔
یجوز علی تأمّل۳۔
إن کان الأحوط کذا۴۔
الأحوط كذا وإن كان الحكم كذا أو وإن كان الأقوى كذا۵۔
والأولی والأحوظ کذا [ترمیم]
[ترمیم]
فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ج۱، ص۲۹۶۔ بعض حوالہ جات ویکی فقہ اردو کی جانب سے اضافہ کیے گئے ہیں۔