ادات مشترک

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ادات مشترک علم منطق کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب وہ ادات ہیں مستقل وضع کے ساتھ مختلف معانی کے حامل ہوتے ہیں۔ علم منطق میں مباحث الفاظ میں اس سے بحث کی جاتی ہے اور لفظِ مشترک کے ذیل میں اس کو بیان کیا جاتا ہے۔


اصطلاح کی وضاحت

[ترمیم]

اداتِ مشترک کا شمار لفظ مشترک کی اقسام میں ہوتا ہے۔ لفظ مشترک سے مراد وہ لفظ ہے جس کے معانی مختلف ہوں اور ہر معنی کے لیے یہ لفظ جدا طور پر مستقل حیثیت کے ساتھ وضع کیا گیا ہو، مثلا لفظِ مِنۡ جوکہ ابتداء ، تبعیض اور تبیین وغیرہ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
[۱] خوانساری، محمد، منطق صوری، ص۷۳.


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. خوانساری، محمد، منطق صوری، ص۷۳.


مأخذ

[ترمیم]

پایگاه مدیریت اطلاعات علوم اسلامی، یہ تحریر مقالہ ادات مشترک سے مأخوذ ہے، مشاہدہِ لنک کی تاریخ:۱۳۹۵/۱۰/۲۹۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : مباحث الفاظ | منطقی اصطلاحات




جعبه ابزار