ادلہ لفظی میں تعارضپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںادلہِ لفظی میں تعارض سے مراد دو یا چند لفظی دلیلوں کے مدلول میں تنافی اور ٹکراؤ کا پایا جانا ہے۔ تعریف[ترمیم]ادلہِ لفظی میں تعارض کے مقابلے میں ادلہِ غیر لفظی میں تعارض آتا ہے۔ تعارضِ ادلہ لفظی کا مطلب دو یا چند دلیلِ لفظی کے مدلول کے درمیان تنافی و ٹکراؤ سے ہے، مثلا دو آیات یا دو روایات کے مدلول کے درمیان تعارض، جیساکہ ایک روایت میں وارد ہوا ہے: حکم[ترمیم]اگر لفظی ادلہ میں تعارض پیش آ جائے تو تعارضِ ادلہ کے قواعد کی طرف رجوع کیا جائے گا۔ چنانچہ اگر ان میں جمع عرفی جب تک کر سکیں اس وقت تک کسی اور قاعدہ کی طرف منتقل نہیں ہوں گے۔ اگر قاعدہ الجمع مھما أمکن أولی من الطرح قابل اجراء نہ ہو تو پھر مرجحات کی طرف رجوع کیا جائے گا۔ حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگنامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۳۱۳، مقالہِ تعارض ادلہ لفظی سے یہ تحریر لی گئی ہے۔ اس صفحے کے زمرہ جات : اصولی اصطلاحات | تعارض ادلہ
|