اسلم بن کثیر

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



اسلَم بن کثیر أَزدیّ أَعْرَج شہدائے کربلا میں سے ہیں۔


اسلَم بن کثیر کی زیارت

[ترمیم]

اسلَم بن کثیر أَزدیّ أَعْرَج کو زیارت ناحیه مقدسه میں شہدائے کربلا میں سے قرار دیا گیا ہے اور ان پر اس طرح درود بھیجا گیا ہے:السَّلامُ عَلی اسْلَمِ بْنِ کثیر الأَزُدِیِّ الأَعْرَجِ!
[۳] بحرانی، عبدالله، عوالم العلوم، ج۱۷، ص۳۴۰۔


اسلَم بن کثیر سے مراد

[ترمیم]

محققین نے یہ احتمال دیا ہے کہ یہ شخص وہی مسلم بن کثیر ازدی اعرج ہے کہ جس کا رجال و تاریخ کے قدیم مصادر میں شہدائے کربلا کے زمرے میں نام لیا گیا ہے۔
[۵] ذبیح الله، محلاتی، فرسان الهيجاء، ج۱، ص۳۵-۳۶۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ابن طاووس، علی بن موسی، الاقبال بالاعمال الحسنه، ج۳، ص۷۹۔    
۲. مجلسی، محمد باقر، بحارالانوار، ج۴۵، ص۷۲۔    
۳. بحرانی، عبدالله، عوالم العلوم، ج۱۷، ص۳۴۰۔
۴. شمس الدین، محمدمهدی، انصار الحسین‌ علیه‌السلام‌، ص۱۰۸۔    
۵. ذبیح الله، محلاتی، فرسان الهيجاء، ج۱، ص۳۵-۳۶۔


ماخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شہدائے کربلا، ص۹۶-۹۷۔    






جعبه ابزار