اہل مکہ مکذبین کے مصداق(قرآن)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



قرآنی آیات میں ’’مکذبین‘‘ کا ایک مصداق اہل مکہ کو قرار دیا گیا ہے۔


پیغمبر اکرمؐ کی تکذیب

[ترمیم]

اہل مکہ نے اپنی قوم میں سے مبعوث ہونے والے پیغمبرؐ کی تکذیب کی۔ قرآن کریم میں ارشادِ باری تعالی ہوتا ہے: ولَقَد جاءَهُم رَسولٌ مِنهُم فَكَذَّبوهُ ...؛ان کے پاس پیغمبر آيا جو انہی میں سے تھا؛ مگر انہوں نے اس کو جھٹلایا۔ آیت کریمہ میںجاءَهُم میں ھُمۡ ضمیر کا مرجع اہل مکہ ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. نحل/سوره۱۶، آیت ۱۱۳۔    
۲. طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج ۶، ص ۶۰۱۔    


ماخذ

[ترمیم]

مرکز فرہنگ و معارف قرآن، فرہنگ قرآن، ج۸، ص۴۵۷، ماخوذ از مقالہ’تکذیب‌ہای اہل مکہ۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : تکذیب | قرآنی موضوعات | مکہ




جعبه ابزار