بطح

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



بَطَحَ (باء اور طاء کے فتح کیساتھ) پھیلنے اور پھیلانے کے معنی میں ہے۔ اسی طرح «انبطاح»: کا معنی پھیلنا ہے۔


استعمال

[ترمیم]

امامؑ نے معقل بن قیس ریاحی کو معاویہ کے پاس بھیجتے وقت یہ لکھا: «و لا تسر اوّل اللیل فانّ اللّه جعله سکنا و قدرّه مقاما لا ظعنا ... فاذا وقفت حین ینبطح السحر او حین ینفجر الفجر فسر علی برکة الله ...؛
اور اول شب میں سفر مت کرنا کہ پروردگار نے رات کو سکون کے کے لئے بنایا ہے اور اسے قیام کے لئے قرار دیا ہے۔سفر کے لئے نہیں۔۔۔اس کے بعد جب دیکھ لینا کہ سحر طلوع ہو رہی ہے اور صبح روشن ہو رہی ہے تو برکت خدا کے سہارے اٹھ کھڑے ہونا۔

اعداد و شمار

[ترمیم]

یہ لفظ نہج البلاغہ میں ایک مرتبہ آیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. صبحی صالح، نهج البلاغه، ص۳۷۲، نامه۱۲۔    


ماخذ

[ترمیم]

قرشی بنابی، علی‌اکبر، مفردات نهج البلاغه، ماخوذ از مقالہ «بَطَحَ»، ص۱۴۱۔    






جعبه ابزار