[ترمیم] بیع مؤقت سے مراد ایک معین مدت تک کسی شیء کو فروخت کرنا ہے، مثلا ایک سال تک کے لیے شیء فروخت کی گئی ہے جس کے بعد وہ شیء واپس پلٹا دی جائے گی۔ اس مدت کے بعد ثمن اور مثمن میں سے ہر ایک بغیر کسی جدید معاہدہ کے قہری طور پر پہلے مالک کی طرف لوٹ جائیں گے۔