تکلیف مشروط

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



تکلیف مشروط کا اطلاق اس تکلیف پر ہوتا ہے جو اپنی ذات سے باہر کسی امر کے متحقق ہونے کے ساتھ مشروط ہو۔


اصطلاح کی تعریف

[ترمیم]

تکلیفِ مشروط سے مراد وہ تکلیف ہے جو اپنی ذات اور اپنی ماہیت سے باہر کسی امر کے وجود کے ساتھ مشروط ہو، کہ اگر وہ امر وجود میں آئے گا تو یہ تکلیف فعلی طور پر جاری ہو گی، مثلا وجوب حج کا استطاعت شرعی کے متحقق ہونے کے ساتھ مشروط ہونا۔ .

اہم نکتہ

[ترمیم]

تکلیفِ مشروط کے وجود کے ممکن ہونے پر علماءِ اصول میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

مربوط عناوین

[ترمیم]

وجوب مشروط۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. صدر، محمد باقر، دروس فی علم الاصول، ج۱، ص۳۱۹۔    
۲. صدر، محمد باقر، دروس فی علم الاصول، ج۱، ص۳۲۰-۳۱۹۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌ نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۳۵۹، مقالہِ تکلیف مشروط سے یہ تحریر لی گئی ہے۔    






جعبه ابزار