جلد پر نکلنے والے دانے
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
جلد کے اوبر ابھرنے والے دانوں کو فارسی زبان میں جوش کہتے ہیں۔ جبکہ
اردو میں اس کو
دانے نکلنے سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ فقہِ اسلامی میں طہارت کے باب میں اس سے بحث کی جاتی ہے۔
[ترمیم]
انسانی بدن میں چربی کے غدود سے جلد پر مختلف قسم کے ابھار اور دانے نکل آتے ہیں جنہیں فارسی زبان میں جوش کہتے ہیں۔ عربی زبان میں انہیں
ثَالُول اور
بُثُورسے تعبیر کیا جاتا ہے۔
[ترمیم]
انسانی
بدن سے جدا ہونے والے اجزاء
نجس ہوتے ہیں۔ لیکن بدن اور جلد کے اوپر نکلنے والے مختلف قسم کے دانوں کے چھلکے اس حکم سے مستثنی ہیں۔ لہذا دانے کے چھلکے اور دانوں کے یہ خشک اجزاء نجس شمار نہیں ہوں گے۔ اسی طرح ہونٹ اور بدن سے اترنے والے چھلکے بھی پاک اور طاہر شمار ہوں گے۔
[ترمیم]
[ترمیم]
فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام، ج۳، ص۱۳۸۔