حدیث قوی کالصحیح

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



حديث قوى كالصحيح علم حدیث كى ايك اصطلاح ہے۔ اس حديث كو قوى كالصحيح كہا جاتا ہے جو امامی راويوں كے توسُّط سے نقل كى گئى ہو، اگرچے اس حديث كے بعض راوى كى مدح حسن درجے تك نہ پہنچى ہو ليكن وہ راوى يا تو ثقہ راويوں كے بعد سند ميں وارد ہوا ہو يا يا اصحابِ اجماع كے بعد۔


اصطلاح كى وضاحت

[ترمیم]

حديثِ قوى كالصحيح اس حديث كو كہتے ہيں جس كے تمام راويوں كا سلسلہِ سند امامى شيعہ پر مشتمل ہو۔ البتہ سلسلہِ سند كے بعض راويوں كى مدح يا مذمت وارد نہ ہوئى ہو، يا اگر مدح وارد ہوئى ہو تو مرتبہِ حسن سے كمتر درجے كى ہو ليكن يہ راوى يا تو ثقہ راويوں كے بعد ذكر ہو يا اصحابِ اجماع كہ جن كے بارے ميں كہا جاتا ہے كہ أجمعت العصابة على تصحيح ما يصحّ عنہ كے بعد بعد سند ميں مذكور ہو۔
فاضل استرآبادی قواعدِ رجال كے موضوع پر اپنى كتاب لب اللألباب ميں تحرير كرتے ہيں كہ علم درايت كے وہ الفاظ جو غير مانوس اور قليل ہيں كہ ان ميں سے بعض سے فقہاءِ متاخرين كے كلمات ميں استعمال كيے گئے ہيں، ان ميں سے ايك «قوی کالصحیح» ہے۔

اس اصطلاح كے مترادفات

[ترمیم]

حدیث قوی کالصحیح كے مترادفات درج ذيل ہيں:
خبر قوی کالصحیح، روایت قوی کالصحیح، قوی کالصحیح۔
[۱] علم الدرایه، ص۱۵۹۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. علم الدرایه، ص۱۵۹۔
۲. مامقانی، عبدالله، مقباس الهدایه، ج۱، ص۱۷۶۔    


مأخذ

[ترمیم]
پایگاه مدیریت اطلاعات علوم اسلامی، برگرفته از مقاله ’’حدیث قوی کالصحیح‘‘، تاریخ بازیابی ۱۳۹۶/۷/۱۲۔    






جعبه ابزار