حدیثِ عالی عام

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



علم حدیث كى ايك اصطلاح حديث عام ہے جس سے مراد وہ حديث ہے كہ جو الفاظِ عموم پر مشتمل ہو۔


اصطلاح كى وضاحت

[ترمیم]

عام اور خاص علم اصول فقہ كى دو اصطلاحات ہيں۔ بعض محدثين و علماء نے ان دو اصطلاحات كو علومِ حديث ميں شمار كيا ہے اور الفاظِ عموم پر مشتمل حديث كو حديث عام نام ديا ہے۔
اس اعتبار سے حديثِ عام وہ حديث كہلائے گى جو الفاظِ عموم پر مشتمل ہو اس حديث كا مضمون معنى كے اعتبار سے تمام افراد پر صدق كرے، يعنى مضمونِ حديث عام استغراقی يا مجموعی يا بدلی كے طور پر دلالت كرے۔
حديث عالى عام كے مترادفات خبرِ عام اور روايتِ عام ہيں۔
[۱] مامقانی، عبدالله، مستدرکات مقباس الہدایہ، ج۵، ص۳۱۸۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مامقانی، عبدالله، مستدرکات مقباس الہدایہ، ج۵، ص۳۱۸۔
۲. عاملی، محمد بن عبدالصمد، وصول الاخیار الی اصول الاخبار، ص۸۹۔    


ماخذ

[ترمیم]

پایگاه مدیریت اطلاعات علوم اسلامی، ماخوذ از مقالہ حدیث عام، تاریخِ لنک ۰۸/۰۸/۲۰۱۹۔    






جعبه ابزار