صفات اصلی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



صفات اصلی سے مراد حروف کی وہ ذاتی صفات ہیں جو آپس میں متضاد ہیں۔ علم تجوید میں حروف کی ان صفات سے بحث کی جاتی ہے۔


تعریف

[ترمیم]

حروف کی اصلی صفات کی بحث علم تجوید سے مربوط ہے۔ حروف کی اصلی صفات یا متضاد صفات وہ صفات ہوتی ہیں جو آپ میں ایک دوسرے سے متضاد ہوں۔

صفات اصلی کی اقسام

[ترمیم]

یہ صفات دو مجموعوں میں تقسیم ہوتی ہے اور پانچ قسم کی ہے۔ یہ پانچ دیگر پانچ سے تضاد رکھتی ہیں۔ لہذا ان ہر حرف پانچ صفاتِ اصلی یا ذاتی میں سے ایک کا حامل ہو گا۔ دو صفاتِ متضاد کا ایک حرف میں باہمی طور پر جمع ہونا ممکن نہیں ہے۔ یہ صفات چونکہ حرف کا لازمہ ہیں اس لیے کسی بھی صورت میں ان حروف سے جدا نہیں ہو سکتیں۔ یہ پانچ قسمیں درج ذیل ہیں:
۱. شدت، اس کے مقابلے میں رخوت آتا ہے؛
۲. استعلاء، اس کے مقابلے میں استفال آتا ہے؛
۳. اصمات، اس کے مقابلے میں اذلاق آتا ہے؛
۴. جہر، اس کے مقابلے میں ہمس آتا ہے؛
۵. اطباق، اس کے مقابلے میں انفتاح آتا ہے۔
ان صفات میں سے ہر ایک صفت کی وضاحت خود ان کے عنوان کے ذیل میں کی جاتی ہے۔
[۱] صبره، علی، -۱۹۴۸، العقد الفریدفی فن التجوید، ص ۳۷-۷۸۔
[۲] صبره، علی، -۱۹۴۸، العقد الفریدفی فن التجوید، ص۳۹۔
[۳] قرطبی، عبد الوہاب بن محمد، -۴۶۱ق، الموضع فی التجوید، ص۸۸۔
[۴] فاضل گروسی، عبد الحسین، - ۱۳۲۴، تجوید استدلالی، ص ۱۳۵-۱۴۶۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. صبره، علی، -۱۹۴۸، العقد الفریدفی فن التجوید، ص ۳۷-۷۸۔
۲. صبره، علی، -۱۹۴۸، العقد الفریدفی فن التجوید، ص۳۹۔
۳. قرطبی، عبد الوہاب بن محمد، -۴۶۱ق، الموضع فی التجوید، ص۸۸۔
۴. فاضل گروسی، عبد الحسین، - ۱۳۲۴، تجوید استدلالی، ص ۱۳۵-۱۴۶۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌ نامہ علوم قرآنی، یہ تحریر مقالہِ صفات اصلی سے ماخوذ ہے۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : تجوید | قرآن شناسی




جعبه ابزار