حروف یرملونپی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریںعلم تجوید میں چھ حروف حروف یرملون کا فقہی استعمال[ترمیم]علم فقہ میں حروف یرملون سے باب الصلاۃ میں بحث کی جاتی ہے۔ ← حروف یرملون کے احکامنماز کے دوران سورتوں کی قرائت کرتے ہوئے اگر ایسا مورد آ جائے جس میں تنوین یا نون ساکن کے بعد حروف یرملون میں سے کوئی ایک حرف آ جائے تو آیا ادغام کرنا واجب ہے یا واجب نہیں ہے؟ مشہور قول یہ ہے کہ نونِ ساکن یا تنوین کے بعد حروف یرملون کے ساتھ ادغام کر کے قراءت کرنا واجب نہیں ہے۔ البتہ بعض فقہاء کرام نے اس صورت میں ادغام کو احتیاط لازم قرار دیا ہے۔ حوالہ جات[ترمیم]
مأخذ[ترمیم]فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام، ج۳، ص۲۹۵۔ اس صفحے کے زمرہ جات : تجوید | قرآن شناسی
|