[ترمیم]جنگ کے وقت سپاہیوں کی مختلف گروہوں میں تقسیم و تنظیم (جو آج دستوں، گروہوں، رجمنٹ اور بریگیڈ کی صورت میں انجام پاتی ہے) اور کمانڈر کی تقرری امام (جنگ کے سپہ سالار) کیلئے مستحب ہے۔
تیر اندازی کا مقابلہ جیسے دو افراد میں صحیح ہے، اسی طرح دو گروہوں میں بھی صحیح ہے۔ تاہم دونوں گروہوں کے افراد کی تعداد مساوی ہونا لازم ہے یا نہیں؛ اس میں اختلاف ہے۔