خاصہ (شیعہ)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



اہل سنت کے مقابلے میں شیعہ کو خاصہ کہتے ہیں جبکہ اہل سنت کو ان کے مقابلے میں عامہ کہتے ہیں۔


لفظ کا تلفظ

[ترمیم]

لفظِ خَاصَّة میں صاد پر تشدید آتی ہے اور یہ اردو میں خاصّہ پڑھا جاتا ہے۔ لفظ خاصہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے حروف اصلی خ-ص-ص ہے جب باب قَعَدَ یَقۡعُدُ سے آتا ہے۔ اس کا مصدر خُصُوص ہے۔ اس کا لغوی معنی عام کے مقابلے میں ہونا ہے۔ علم کلام، علم رجال وحدیث، علم فقہ اور اصول فقہ میں اس اصطلاح کو عموما استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. فیومی، احمد بن محمد، المصباح المنیر، ص ۹۱۔    


مأخذ

[ترمیم]
خاتمی، احمد،فرہنگ علم کلام، ص۱۰۵، انتشارات صبا۔


اس صفحے کے زمرہ جات : شیعہ | مذاہب اور فرقہ جات




جعبه ابزار