خدا کا خوف (قرآن)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



صرف خداوند متعال خوف کا سزاوار ہے۔ خدا کے خوف کی بندوں کیلئے بہت سی دنیوی اور اخروی برکات ہیں۔ اس مقالے میں ان آیات کو پیش کیا گیا ہے جو خوفِ خدا سے مربوط ہیں۔

فہرست مندرجات

۱ - صرف خدا کا خوف
۲ - خدا سے خائف
       ۲.۱ - اولو االالباب
       ۲.۲ - متقین
       ۲.۳ - مؤمنین
۳ - خوفِ خدا کا الہٰی حکم
       ۳.۱ - بنی اسرائیل کو حکم
۴ - عظیم الہٰی نعمت
۵ - حقیقی ایمان کا لازمہ
۶ - ذکر خدا کے آداب
۷ - خوفِ خدا کا حکم
۸ - خدا کے خوف کا عامل
۹ - الہٰی آزمائش کے اہداف
۱۰ - ازدواج کے وقت خوفِ خدا
۱۱ - خوفِ خدا اور لوگوں سے خوف کا تعلق
۱۲ - خوفِ خدا کا فقدان
       ۱۲.۱ - ابراهیمؑ کی قوم کا عدمِ خوف
       ۱۲.۲ - قومِ نوح کا عدمِ خوف
۱۳ - خلوت میں خدا کا خوف
۱۴ - خدا کے انتباہ کا خوف
۱۵ - خدا کی نافرمانی کا خوف
۱۶ - خدا کے مقام کا خوف
۱۷ - خوفِ خدا کے نتائج
       ۱۷.۱ - برائیوں سے اجتناب
       ۱۷.۲ - دین ‌فروشی‌ سے اجتناب
       ۱۷.۳ - قتل سے اجتناب
       ۱۷.۴ - کافروں سے اجتناب
       ۱۷.۵ - محرمات سے اجتناب
       ۱۷.۶ - مشرکین‌ سے اجتناب
       ۱۷.۷ - کافر کی ولایت سے اجتناب
       ۱۷.۸ - ہوائے نفس سے اجتناب
       ۱۷.۹ - ضرورت مندوں کو اطعام
       ۱۷.۱۰ - اللہ تعالیٰ کے اوامر کی بجا آوری
       ۱۷.۱۱ - وعظ و نصیت کو قبول کرنا
       ۱۷.۱۲ - رحمت کا سبب
       ۱۷.۱۳ - الہٰی تعلیمات سے آشنائی
       ۱۷.۱۴ - عہد و پیمان کی پابندی
       ۱۷.۱۵ - تورات‌ کی قبولیت
       ۱۷.۱۶ - نصیحت کی قبولیت
              ۱۷.۱۶.۱ - عقلا کا نصیحت کو ماننا
              ۱۷.۱۶.۲ - متقین کی نصیحت پذیری
              ۱۷.۱۶.۳ - پیغمبرؐ کی نصیحت پذیری
              ۱۷.۱۶.۴ - قرآن سے نصیحت پذیری
       ۱۷.۱۷ - کامیابی
       ۱۷.۱۸ - حضرت موسیٰ کی کامیابی
       ۱۷.۱۹ - قرآن‌ سے تاثیر
       ۱۷.۲۰ - خدا کی تسبیح
       ۱۷.۲۱ - خدا کی خوشنودی
       ۱۷.۲۲ - خشوع‌
       ۱۷.۲۳ - خلافت‌
       ۱۷.۲۴ - برحق‌ فیصلے
       ۱۷.۲۵ - کامیابی
       ۱۷.۲۶ - نیکیوں میں سبقت
       ۱۷.۲۷ - سجود
       ۱۷.۲۸ - شجاعت‌
       ۱۷.۲۹ - عبرت آموزی
       ۱۷.۳۰ - کتاب خدا پر عمل
       ۱۷.۳۱ - نیک انجام
       ۱۷.۳۲ - ہدایت‌
۱۸ - خوفِ خدا کے عوامل
       ۱۸.۱ - خدا کی طرف پلٹنے کا عقیدہ
       ۱۸.۲ - اعمال کو دیکھنے کا عقیدہ‌
       ۱۸.۳ - ایمان‌
       ۱۸.۴ - تقویٰ
       ۱۸.۵ - ربوبیّت خدا پر توجہ
       ۱۸.۶ - علمِ خدا پر توجہ
       ۱۸.۷ - خدا کی قہاریت پر توجہ
       ۱۸.۸ - خدا کے عذاب پر توجہ
       ۱۸.۹ - نرم‌ بات
       ۱۸.۱۰ - ہدایت‌
۱۹ - متعلقہ عناوین
۲۰ - حوالہ جات
۲۱ - ماخذ

صرف خدا کا خوف

[ترمیم]

فقط خدا خوف و خشیت کا سزاوار ہے:
۱.... وَ إِيَّايَ فَارْهَبُونِ
۲.... فَلا تَخْشَوْهُمْ وَ اخْشَوْنِي‌ ....
۳.إِنَّما ذلِكُمُ الشَّيْطانُ يُخَوِّفُ أَوْلِياءَهُ فَلا تَخافُوهُمْ وَ خافُونِ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
۴. ... فَلا تَخْشَوْهُمْ وَ اخْشَوْنِ‌ ....
۵. ... فَلا تَخْشَوُا النَّاسَ وَ اخْشَوْنِ‌ ....
۶. وَ لَمَّا سَكَتَ عَنْ مُوسَى الْغَضَبُ أَخَذَ الْأَلْواحَ وَ فِي نُسْخَتِها هُدىً وَ رَحْمَةٌ لِلَّذِينَ هُمْ لِرَبِّهِمْ يَرْهَبُونَ
۷. ... أَ تَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ‌ ....
۸. ... وَ لَمْ يَخْشَ إِلَّا اللَّهَ‌ ....
۹. ... فَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ
۱۰. ... وَ اللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشاهُ‌ ....
۱۱. ... وَ يَخْشَوْنَهُ وَ لا يَخْشَوْنَ أَحَداً إِلَّا اللَّهَ‌ ....

خدا سے خائف

[ترمیم]


← اولو االالباب


خدا کا خوف اہل عقل کے اوصاف میں سے ہے:
... أُولُوا الْأَلْبابِ‌ وَ الَّذِينَ‌ ... وَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ‌ ....

← متقین


متقین کی صفات میں سے ایک خوف خدا ہے:
... لِلْمُتَّقِينَ‌ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ‌ ....

← مؤمنین


خوفِ خدا، مومنین کی ایک صفت ہے:
۱. ... فَلا تَخْشَوْهُمْ وَ اخْشَوْنِي‌ ... یہ آیت اور سابقہ آیات جو قبلہ کی تغییر کے حوالے سے مومنین و مسلمین کو مخاطب قرار دے رہی ہیں، اس بات کی دلیل ہیں آیات میں خطاب مومنین سے ہے۔
۲. ... فَلا تَخافُوهُمْ وَ خافُونِ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
۳. يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ... الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ دِينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهُمْ وَ اخْشَوْنِ‌ ....
۴. إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ‌ ....
۵. إِنَّما يَعْمُرُ مَساجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ‌ ... وَ لَمْ يَخْشَ إِلَّا اللَّهَ‌ ....

خوفِ خدا کا الہٰی حکم

[ترمیم]

اللہ کا خوف رکھنے کا اللہ نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے:
... ذلِكَ يُخَوِّفُ اللَّهُ بِهِ عِبادَهُ يا عِبادِ فَاتَّقُونِ

← بنی اسرائیل کو حکم


بنی اسرائیل کو صرف خدا سے ڈرنے کا حکم:
يا بَنِي إِسْرائِيلَ‌ ... إِيَّايَ فَارْهَبُونِ

عظیم الہٰی نعمت

[ترمیم]

خوفِ خدا، اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت :
قالَ رَجُلانِ مِنَ الَّذِينَ يَخافُونَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمَا ....

حقیقی ایمان کا لازمہ

[ترمیم]

حقیقی ایمان، کا لازمہ خدا کا خوف اور مشرکین کی عہد شکن قوت سے خوفزدہ نہ ہونا:
أَلا تُقاتِلُونَ قَوْماً نَكَثُوا أَيْمانَهُمْ وَ هَمُّوا بِإِخْراجِ الرَّسُولِ وَ هُمْ بَدَؤُكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ أَ تَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ

ذکر خدا کے آداب

[ترمیم]

خدا کے ربوبی مقام کا خوف، صبح اور شام کے وقت اس کا ذکر کرنے کا ایک ادب ہے:
وَ اذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعاً وَ خِيفَةً وَ دُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَ الْآصالِ‌ ....

خوفِ خدا کا حکم

[ترمیم]

خدا کا خوف لازم ہے:
۱. ... وَ اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ ما فِي أَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ‌ ....
۲. يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَيَبْلُوَنَّكُمُ اللَّهُ بِشَيْ‌ءٍ مِنَ الصَّيْدِ تَنالُهُ أَيْدِيكُمْ وَ رِماحُكُمْ لِيَعْلَمَ اللَّهُ مَنْ يَخافُهُ بِالْغَيْبِ فَمَنِ اعْتَدى‌ بَعْدَ ذلِكَ فَلَهُ عَذابٌ أَلِيمٌ

خدا کے خوف کا عامل

[ترمیم]

اللہ تعالیٰ انسان کے اسرار سے واقف ہے، لہٰذا اس کا خوف کرنا چاہئیے:
... وَ اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ ما فِي أَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ‌ ....

الہٰی آزمائش کے اہداف

[ترمیم]

خدا خوفی رکھنے والے مومنین کو بے خوف گستاخوں سے جدا کرنا، الہٰی آزمائش کا ایک ہدف ہے:
يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَيَبْلُوَنَّكُمُ اللَّهُ بِشَيْ‌ءٍ مِنَ الصَّيْدِ تَنالُهُ أَيْدِيكُمْ وَ رِماحُكُمْ لِيَعْلَمَ اللَّهُ مَنْ يَخافُهُ بِالْغَيْبِ فَمَنِ اعْتَدى‌ بَعْدَ ذلِكَ فَلَهُ عَذابٌ أَلِيمٌ

ازدواج کے وقت خوفِ خدا

[ترمیم]

عدت کے دوران عورتوں سے نکاح کا پختہ ارادہ کرنے کی ممانعت اور خود خدا کی تاکید:
... وَ لا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتابُ أَجَلَهُ وَ اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ ما فِي أَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ‌ ....

خوفِ خدا اور لوگوں سے خوف کا تعلق

[ترمیم]

••• خوف خدا اور لوگوں سے خوف کو مساوی سمجھنے کی مذمت:
... فَلَمَّا كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقِتالُ إِذا فَرِيقٌ مِنْهُمْ يَخْشَوْنَ النَّاسَ كَخَشْيَةِ اللَّهِ أَوْ أَشَدَّ خَشْيَةً ....
••• لوگوں سے خدا کی نسبت زیادہ خوفزدہ ہونے کی مذمت:
... فَلَمَّا كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقِتالُ إِذا فَرِيقٌ مِنْهُمْ يَخْشَوْنَ النَّاسَ كَخَشْيَةِ اللَّهِ أَوْ أَشَدَّ خَشْيَةً ....

خوفِ خدا کا فقدان

[ترمیم]


← ابراهیمؑ کی قوم کا عدمِ خوف


مشرکین کے خدا سے نہ ڈرنے پر حضرت ابراہیمؑ کا اعتراض:
وَ كَيْفَ أَخافُ ما أَشْرَكْتُمْ وَ لا تَخافُونَ أَنَّكُمْ أَشْرَكْتُمْ بِاللَّهِ ما لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ عَلَيْكُمْ سُلْطاناً فَأَيُّ الْفَرِيقَيْنِ أَحَقُّ بِالْأَمْنِ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ

← قومِ نوح کا عدمِ خوف


قوم کی جانب سے خدا کا خوف نہ رکھنے پر حضرت نوحؑ کا تعجب:
ما لَكُمْ لا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقاراً امام باقرؑ سے مذکورہ آیت کی تفسیر میں مروی ہے: تمہیں خدا کی عظمت کا خوف کیوں نہیں ہے؟!

خلوت میں خدا کا خوف

[ترمیم]

خلوت میں اور لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہونے کے باوجود خدا کا خوف مطلوب اور شائستہ ہے:
۱. الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ‌ ... «بالغيب» يعنى خلوت میں اور لوگوں کی غیر موجودگی میں.
۲. ... إِنَّما تُنْذِرُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ‌ ....
۳. إِنَّما تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَ خَشِيَ الرَّحْمنَ بِالْغَيْبِ‌ ....
۴. مَنْ خَشِيَ الرَّحْمنَ بِالْغَيْبِ‌ ....
۵. وَ أَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذاتِ الصُّدُورِ

خدا کے انتباہ کا خوف

[ترمیم]

خدا کے انتباہ سے خوف، کی اہمیت اور تشویق:
وَ قالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِرُسُلِهِمْ‌ ... فَأَوْحى‌ إِلَيْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظَّالِمِينَ‌ وَ لَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِهِمْ ذلِكَ لِمَنْ خافَ مَقامِي وَ خافَ وَعِيدِ

خدا کی نافرمانی کا خوف

[ترمیم]

خدا و رسولؐ کی نافرمانی کے خطرناک نتائج پر خدا کا خوف سزاوار ہے:
وَ أَطِيعُوا اللَّهَ وَ أَطِيعُوا الرَّسُولَ وَ احْذَرُوا فَإِنْ‌ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّما عَلى‌ رَسُولِنَا الْبَلاغُ الْمُبِينُ

خدا کے مقام کا خوف

[ترمیم]

اللہ تعالیٰ کے مقام عدالت کا خوف، اہم ہے اور اس کی تشویق کی گئی ہے:
وَ لَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِهِمْ ذلِكَ لِمَنْ خافَ مَقامِي وَ خافَ وَعِيدِ

خوفِ خدا کے نتائج

[ترمیم]


← برائیوں سے اجتناب


خدا کا خوف برائیوں سے پرہیز کا عامل:
۱. يَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ ما عَمِلَتْ مِنْ خَيْرٍ مُحْضَراً وَ ما عَمِلَتْ مِنْ سُوءٍ تَوَدُّ لَوْ أَنَّ بَيْنَها وَ بَيْنَهُ أَمَداً بَعِيداً وَ يُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَهُ‌ ....
۲. وَ لِمَنْ خافَ مَقامَ رَبِّهِ جَنَّتانِ امام صادقؑ نے مذکورہ آیت کے بارے میں فرمایا: جو شخص یہ علم رکھتا ہے کہ خدا اسے دیکھتا ہے اور اس کا کلام سنتا ہے اور یہ علم اسے بد اعمال سے باز رکھے تو یہ وہی ہے جو خداکے مقام کا خوف رکھتا ہے اور اپنے آپ کو ہوائے نفس سے روکے رکھے۔

← دين ‌فروشى‌ سے اجتناب


خدا کا خوف، دین فروشی سے اجتناب کا سبب:
... فَلا تَخْشَوُا النَّاسَ وَ اخْشَوْنِ وَ لا تَشْتَرُوا بِآياتِي ثَمَناً قَلِيلًا ....

← قتل سے اجتناب


خدا خوفی، قتل سے اجتناب کا سبب:
لَئِنْ بَسَطْتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي ما أَنَا بِباسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ إِنِّي أَخافُ اللَّهَ رَبَّ الْعالَمِينَ

← کافروں سے اجتناب


شیطان کا خدا سے خوف، اس کی جانب سے کافر سے برائت اور اس کے ساتھ تعاون سے اجتناب کا سبب:
كَمَثَلِ الشَّيْطانِ إِذْ قالَ لِلْإِنْسانِ اكْفُرْ فَلَمَّا كَفَرَ قالَ إِنِّي بَرِي‌ءٌ مِنْكَ إِنِّي أَخافُ اللَّهَ رَبَّ الْعالَمِينَ

← محرمات سے اجتناب


خدا کا خوف، حرام سے دوری کا باعث:
۱.وَ لا جُناحَ عَلَيْكُمْ فِيما عَرَّضْتُمْ بِهِ مِنْ خِطْبَةِ النِّساءِ أَوْ أَكْنَنْتُمْ فِي أَنْفُسِكُمْ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ وَ لكِنْ لا تُواعِدُوهُنَّ سِرًّا إِلَّا أَنْ تَقُولُوا قَوْلًا مَعْرُوفاً وَ لا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتابُ أَجَلَهُ وَ اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ ما فِي أَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ‌ ....
۲.يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَ الْمَيْسِرُ وَ الْأَنْصابُ وَ الْأَزْلامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ‌ ... وَ احْذَرُوا ....
۳. يا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَيَبْلُوَنَّكُمُ اللَّهُ بِشَيْ‌ءٍ مِنَ الصَّيْدِ تَنالُهُ أَيْدِيكُمْ وَ رِماحُكُمْ لِيَعْلَمَ اللَّهُ مَنْ يَخافُهُ بِالْغَيْبِ فَمَنِ اعْتَدى‌ بَعْدَ ذلِكَ فَلَهُ عَذابٌ أَلِيمٌ

← مشركین‌ سے اجتناب


شیطان کا خدا سے خوف، مشرکین اور ان کے ساتھ تعاون سے اجتناب کا سبب:
وَ إِذْ زَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطانُ أَعْمالَهُمْ وَ قالَ لا غالِبَ لَكُمُ الْيَوْمَ مِنَ النَّاسِ وَ إِنِّي جارٌ لَكُمْ فَلَمَّا تَراءَتِ الْفِئَتانِ نَكَصَ عَلى‌ عَقِبَيْهِ وَ قالَ إِنِّي بَرِي‌ءٌ مِنْكُمْ‌ إِنِّي أَرى‌ ما لا تَرَوْنَ إِنِّي أَخافُ اللَّهَ‌ ... «لهم»، کی ضمیر کا مرجع مشركین ہے۔

← کافر کی ولایت سے اجتناب


خدا کا خوف، کافرین کی ولایت کو مسترد کرنے کا سبب:
لا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكافِرِينَ أَوْلِياءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ وَ مَنْ يَفْعَلْ ذلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللَّهِ فِي شَيْ‌ءٍ ... وَ يُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَهُ‌ ....

← ہوائے نفس سے اجتناب



خدا کے مقامِ عدل کا خوف نفس پرستی سے مانع ہے:
وَ أَمَّا مَنْ خافَ مَقامَ رَبِّهِ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوى‌ آیت کی تفسير میں مذکور ہے کہ انسان معصیت کا ارادہ کرے تو قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے مقامِ عدل کو یاد کر کے اسے ترک کر دیتا ہے۔

← ضرورت مندوں کو اطعام


خدا کا خوف، ضرورت مندوں کیلئے خالصانہ ایثار اور اطعام کے مقدمات فراہم کرتا ہے: وَ يُطْعِمُونَ الطَّعامَ عَلى‌ حُبِّهِ مِسْكِيناً وَ يَتِيماً وَ أَسِيراً إِنَّما نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لا نُرِيدُ مِنْكُمْ جَزاءً وَ لا شُكُوراً إِنَّا نَخافُ مِنْ رَبِّنا يَوْماً عَبُوساً قَمْطَرِيراً

← اللہ تعالیٰ کے اوامر کی بجا آوری


خدا کا خوف، اللہ تعالیٰ کے اوامر کے اجرا کا سبب ہے:
يَخافُونَ رَبَّهُمْ مِنْ فَوْقِهِمْ وَ يَفْعَلُونَ ما يُؤْمَرُونَ

← وعظ و نصیت کو قبول کرنا


خدا کا خوف، اس کے انذار کو قبول کرنے کا عامل ہے:
۱. ... إِنَّما تُنْذِرُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ‌ ....
۲. إِنَّما تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّكْرَ وَ خَشِيَ الرَّحْمنَ بِالْغَيْبِ‌ ....
۳. إِنَّما أَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ يَخْشاها

← رحمت کا سبب


خدا کا خوف، اللہ تعالیٰ کی رحمت تک پہنچنے کا موجب:
... أَخَذَ الْأَلْواحَ وَ فِي نُسْخَتِها هُدىً وَ رَحْمَةٌ لِلَّذِينَ هُمْ لِرَبِّهِمْ يَرْهَبُونَ

← الہٰی تعلیمات سے آشنائی


خدا خوفی، الہٰی تعلیمات سے مستفید ہونے کا وسیلہ:
وَ لَقَدْ آتَيْنا مُوسى‌ وَ هارُونَ الْفُرْقانَ وَ ضِياءً وَ ذِكْراً لِلْمُتَّقِينَ‌ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ وَ هُمْ مِنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُونَ

← عہد و پیمان کی پابندی


خدا کا خوف، الہٰی عہد و پیمان کی پابندی کا عامل ہے:
... وَ أَوْفُوا بِعَهْدِي‌ ... وَ إِيَّايَ فَارْهَبُونِ

← تورات‌ کی قبولیت


خوفِ خدا، تورات میں نازل ہونے والے الہٰی احکامات کی قبولیت کا مدعا:
وَ لَمَّا سَكَتَ عَنْ مُوسَى الْغَضَبُ أَخَذَ الْأَلْواحَ وَ فِي نُسْخَتِها هُدىً وَ رَحْمَةٌ لِلَّذِينَ هُمْ لِرَبِّهِمْ يَرْهَبُونَ

← نصیحت کی قبولیت



←← عقلا کا نصیحت کو ماننا


عقلا کا خدا سے خوف اور نصیحت کو قبول کرنا:
... إِنَّما يَتَذَكَّرُ أُولُوا الْأَلْبابِ‌ وَ الَّذِينَ‌ ...وَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ‌ ....

←← متقین کی نصیحت پذیری


متّقین اور خدا خوفی رکھنے والے تورات سے نصیحت لیتے ہیں:
وَ لَقَدْ آتَيْنا مُوسى‌ وَ هارُونَ الْفُرْقانَ وَ ضِياءً وَ ذِكْراً لِلْمُتَّقِينَ‌ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ وَ هُمْ مِنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُونَ

←← پیغمبرؐ کی نصیحت پذیری


••• خدا کی خشیّت، نبی کریمؐ کی نصیحت کو قبول کرنے کا سبب ہے:
فَذَكِّرْ إِنْ نَفَعَتِ الذِّكْرى‌ سَيَذَّكَّرُ مَنْ يَخْشى‌
•••خدا خوفی کے نتیجے میں پیغمبرؐ کے نصائح کی قبولیت:
أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرى‌ وَ هُوَ يَخْشى‌

←← قرآن سے نصیحت پذیری


••• خدا خوفی کے سبب قرآن کی نصیحت کو قبول کرنا:
... فَذَكِّرْ بِالْقُرْآنِ مَنْ يَخافُ وَعِيدِ
••• صرف خدا کی عظمت و ہیبت کا خوف رکھنے والے قرآن کی نصیحت کو قبول کرتے ہیں: ما أَنْزَلْنا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقى‌ إِلَّا تَذْكِرَةً لِمَنْ يَخْشى‌

← کامیابی


خدا کا خوف الہٰی امداد اور دشمن پر کامیابی کا عامل ہے:
وَ قالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِرُسُلِهِمْ لَنُخْرِجَنَّكُمْ مِنْ أَرْضِنا أَوْ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنا فَأَوْحى‌ إِلَيْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظَّالِمِينَ‌ وَ لَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِهِمْ ذلِكَ لِمَنْ خافَ مَقامِي وَ خافَ وَعِيدِ

← حضرت موسىٰ کی کامیابی


خوفِ خدا، کالب اور یوشع کا موسیٰ کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کا عامل ہے:
وَ إِذْ قالَ مُوسى‌ ... يا قَوْمِ ادْخُلُوا الْأَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ الَّتِي كَتَبَ اللَّهُ لَكُمْ وَ لا تَرْتَدُّوا عَلى‌ أَدْبارِكُمْ فَتَنْقَلِبُوا خاسِرِينَ‌ قالَ رَجُلانِ مِنَ الَّذِينَ يَخافُونَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمَا ادْخُلُوا عَلَيْهِمُ الْبابَ فَإِذا دَخَلْتُمُوهُ فَإِنَّكُمْ غالِبُونَ‌ ....

← قرآن‌ سے تاثیر


خدا کا خوف خشیت، قرآن اور اس کی تعلیمات سے متاثر ہونے کا سبب ہے:
۱. اللَّهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِيثِ كِتاباً مُتَشابِهاً مَثانِيَ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُودُ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَ قُلُوبُهُمْ إِلى‌ ذِكْرِ اللَّهِ‌ ....
۲. لَوْ أَنْزَلْنا هذَا الْقُرْآنَ عَلى‌ جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خاشِعاً مُتَصَدِّعاً مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ‌ ....

← خدا کی تسبیح


خوفِ خدا، فرشتوں کی تسبیح و ستائش کا سبب ہے:
وَ يُسَبِّحُ‌ ... وَ الْمَلائِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ‌ ....

← خدا کی خوشنودی


خدا کا خوف، اس کی خوشنودی کا عامل ہے:
... رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ‌ ... ذلِكَ لِمَنْ خَشِيَ رَبَّهُ

← خشوع‌


••• خدا کے خوف سے پتھروں کا گرنا اور خشوع:
... وَ إِنَّ مِنَ الْحِجارَةِ ... وَ إِنَّ مِنْها لَما يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ‌ ....
••• قرآن کے نزول کی صورت میں خشیتِ الہٰی کے باعث پہاڑوں کا ریزہ ریزہ ہونا:
لَوْ أَنْزَلْنا هذَا الْقُرْآنَ عَلى‌ جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خاشِعاً مُتَصَدِّعاً مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ‌ ....

← خلافت‌


ظالمین کی ہلاکت کے بعد خدا کی طرف سے انبیا کو اقتدار دینا، انبیاء کی جانب سے عظمتِ الہٰی کے خوف کے باعث:
وَ قالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِرُسُلِهِمْ لَنُخْرِجَنَّكُمْ مِنْ أَرْضِنا أَوْ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنا فَأَوْحى‌ إِلَيْهِمْ رَبُّهُمْ لَنُهْلِكَنَّ الظَّالِمِينَ‌ وَ لَنُسْكِنَنَّكُمُ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِهِمْ ذلِكَ لِمَنْ خافَ مَقامِي وَ خافَ وَعِيدِ

← برحق‌ فیصلے


خدا کا خوف، علما کو تشویق کرتا ہے کہ آسمانی کتب کی بنیاد پر فیصلے کریں:
إِنَّا أَنْزَلْنَا التَّوْراةَ فِيها هُدىً وَ نُورٌ يَحْكُمُ بِهَا النَّبِيُّونَ الَّذِينَ أَسْلَمُوا لِلَّذِينَ هادُوا وَ الرَّبَّانِيُّونَ وَ الْأَحْبارُ بِمَا اسْتُحْفِظُوا مِنْ كِتابِ اللَّهِ وَ كانُوا عَلَيْهِ شُهَداءَ فَلا تَخْشَوُا النَّاسَ وَ اخْشَوْنِ وَ لا تَشْتَرُوا بِآياتِي ثَمَناً قَلِيلًا وَ مَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِما أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولئِكَ هُمُ الْكافِرُونَ

← کامیابی


خدا کی خشیت کامیابی تک پہنچنے کا عامل ہے:
وَ مَنْ‌ ... وَ يَخْشَ اللَّهَ وَ يَتَّقْهِ فَأُولئِكَ هُمُ الْفائِزُونَ

← نیکیوں میں سبقت


خدا کا خوف، نیکیوں کی انجام دہی میں سرعت و سبقت کا باعث ہے:إِنَّ الَّذِينَ هُمْ مِنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ مُشْفِقُونَ‌ وَ الَّذِينَ يُؤْتُونَ ما آتَوْا وَ قُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ أَنَّهُمْ إِلى‌ رَبِّهِمْ راجِعُونَ‌ أُولئِكَ يُسارِعُونَ فِي الْخَيْراتِ وَ هُمْ لَها سابِقُونَ

← سجود


ملائکہ کا سجود ان کے خوفِ خدا کے باعث ہے:
وَ لِلَّهِ يَسْجُدُ ... وَ الْمَلائِكَةُ وَ هُمْ لا يَسْتَكْبِرُونَ‌ يَخافُونَ رَبَّهُمْ مِنْ فَوْقِهِمْ‌ ....

← شجاعت‌


خدا کا خوف، شجاعت آفرین اور دشمن کے خوف کو مٹا دیتا ہے:
قالَ رَجُلانِ مِنَ الَّذِينَ يَخافُونَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمَا ادْخُلُوا عَلَيْهِمُ الْبابَ فَإِذا دَخَلْتُمُوهُ فَإِنَّكُمْ غالِبُونَ وَ عَلَى اللَّهِ فَتَوَكَّلُوا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ

← عبرت آموزی


اللہ تعالیٰ کے خوف و خشیت، سے عبرت ملتی ہے:
إِنَّ فِي ذلِكَ لَعِبْرَةً لِمَنْ يَخْشى

← كتاب خدا پر عمل


خدا کی عظمت کا خوف، آسمانی کتابوں سے مستفید ہونے کا مقدمہ ہے:
... أَخَذَ الْأَلْواحَ وَ فِي نُسْخَتِها هُدىً وَ رَحْمَةٌ لِلَّذِينَ هُمْ لِرَبِّهِمْ يَرْهَبُونَ

← نیک انجام


خدا کا خوف اور خشیت اچھے انجام کا عامل ہے:
وَ الَّذِينَ‌ ... وَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ‌ ... أُولئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِ

← ہدايت‌


خدا کا خوف، ہدایت کا موجب ہے:
۱. ... أَخَذَ الْأَلْواحَ وَ فِي نُسْخَتِها هُدىً وَ رَحْمَةٌ لِلَّذِينَ هُمْ لِرَبِّهِمْ يَرْهَبُونَ
۲. إِنَّما يَعْمُرُ مَساجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ‌ ...وَ لَمْ يَخْشَ إِلَّا اللَّهَ فَعَسى‌ أُولئِكَ أَنْ يَكُونُوا مِنَ الْمُهْتَدِينَ

خوفِ خدا کے عوامل

[ترمیم]


← خدا کی طرف پلٹنے کا عقیدہ


انسان کی خدا کی طرف بازگشت کا عقیدہ اس امر کا متقاضی ہے کہ اس کا خوف رکھا جائے:
... وَ يُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَهُ وَ إِلَى اللَّهِ الْمَصِيرُ

← اعمال کو دیکھنے کا عقیدہ‌


قیامت کے دن انسان کے بد اور نیک اعمال کو حاضر کیے جانے کا عقیدہ خدا کے غضب سے بچنے کا عامل ہے:
يَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ ما عَمِلَتْ مِنْ خَيْرٍ مُحْضَراً وَ ما عَمِلَتْ مِنْ سُوءٍ تَوَدُّ لَوْ أَنَّ بَيْنَها وَ بَيْنَهُ أَمَداً بَعِيداً وَ يُحَذِّرُكُمُ اللَّهُ نَفْسَهُ‌ ....

← ايمان‌


ایمان، خدا کے خوف کا عامل ہے:
۱. ... وَ خافُونِ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
۲. إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ‌ ....
۳. ... فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ

← تقویٰ


تقویٰ، خوفِ خدا کا عامل ہے:
... لِلْمُتَّقِينَ‌ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ‌ ....

← ربوبيّت خدا پر توجہ


••• خدا کی ہمہ جانبہ ربوبیت پر توجہ، اس کے خوف اور کسی کو قتل نہ کرنے کا عامل ہے:
لَئِنْ بَسَطْتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي ما أَنَا بِباسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لِأَقْتُلَكَ إِنِّي أَخافُ اللَّهَ رَبَّ الْعالَمِينَ
••• خدا کی ربوبیت پر توجہ کے باعث شیطان کا خدا سے خوف:
كَمَثَلِ الشَّيْطانِ إِذْ قالَ لِلْإِنْسانِ اكْفُرْ فَلَمَّا كَفَرَ قالَ إِنِّي بَرِي‌ءٌ مِنْكَ إِنِّي أَخافُ اللَّهَ رَبَّ الْعالَمِينَ

← علمِ خدا پر توجہ


••• اس امر کی طرف توجہ کہ خدا انسان کے تمام اسرار سے واقف ہے، اس کے خوف کا عامل ہے:
... وَ اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ ما فِي أَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ‌ ....
••• علم و آگاہی، خدا کے خوف و خشیت کا عامل ہے:
... إِنَّما يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبادِهِ الْعُلَماءُ ....

← خدا کی قہاریت پر توجہ


خدا کی قہاریت پر توجہ اس کے خوف کا سبب ہے:
يَخافُونَ رَبَّهُمْ مِنْ فَوْقِهِمْ‌ ... «من فوقهم» کا اشارہ خدا کے قہار ہونے کی طرف ہے اور یہ اس کے خوف کا باعث ہے۔

← خدا کے عذاب پر توجہ


خدا کے سخت عذاب پر توجہ، اس کے خوف کا سبب ہے:
... إِنِّي أَخافُ اللَّهَ وَ اللَّهُ شَدِيدُ الْعِقابِ

← نرم‌ بات


تبلیغ کے وقت نرم اور شائستہ بات خدا خوفی کے عوامل میں سے ہے:
فَقُولا لَهُ قَوْلًا لَيِّناً لَعَلَّهُ‌ ... يَخْشى

← ہدايت‌


ہدایت، انسان کے خوفِ خدا کی موجب ہے:
وَ أَهْدِيَكَ إِلى‌ رَبِّكَ فَتَخْشى

متعلقہ عناوین

[ترمیم]

خوف خدا کی جزا (قرآن)

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. بقره/سوره۲، آیت ۴۰۔    
۲. بقره/سوره۲، آیت ۱۵۰۔    
۳. آل‌عمران/سوره۳، آیت ۱۷۵۔    
۴. مائده/سوره۵، آیت ۳۔    
۵. مائده/سوره۵، آیت ۴۴۔    
۶. اعراف/سوره۷، آیت ۱۵۴۔    
۷. توبه/سوره۹، آیت ۱۳۔    
۸. توبه/سوره۹، آیت ۱۸۔    
۹. نحل/سوره۱۶، آیت ۵۱۔    
۱۰. احزاب/سوره۳۳، آیت ۳۷۔    
۱۱. احزاب/سوره۳۳، آیت ۳۹۔    
۱۲. رعد/سوره۱۳، آیت ۱۹۔    
۱۳. رعد/سوره۱۳، آیت ۲۱۔    
۱۴. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۸۔    
۱۵. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۹۔    
۱۶. بقره/سوره۲، آیت ۱۵۰۔    
۱۷. آل‌عمران/سوره۳، آیت ۱۷۵۔    
۱۸. مائده/سوره۵، آیت ۲۔    
۱۹. مائده/سوره۵، آیت ۳۔    
۲۰. انفال/سوره۸، آیت ۲۔    
۲۱. توبه/سوره۹، آیت ۱۸۔    
۲۲. زمر/سوره۳۹، آیت ۱۶۔    
۲۳. بقره/سوره۲، آیت ۴۰۔    
۲۴. مائده/سوره۵، آیت ۲۳۔    
۲۵. توبه/سوره۹، آیت ۱۳۔    
۲۶. اعراف/سوره۷، آیت ۲۰۵۔    
۲۷. بقره/سوره۲، آیت ۲۳۵۔    
۲۸. مائده/سوره۵، آیت ۹۴۔    
۲۹. بقره/سوره۲، آیت ۲۳۵۔    
۳۰. مائده/سوره۵، آیت ۹۴۔    
۳۱. بقره/سوره۲، آیت ۲۳۵۔    
۳۲. نساء/سوره۴، آیت ۷۷۔    
۳۳. نساء/سوره۴، آیت ۷۷۔    
۳۴. انعام/سوره۶، آیت ۸۱۔    
۳۵. نوح/سوره۷۱، آیت ۱۳۔    
۳۶. قمی، علی بن ابراهیم، تفسیر القرآن العظیم، ج ۲، ص ۳۸۷۔    
۳۷. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۹۔    
۳۸. طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج ۷، ص ۸۱۔    
۳۹. فاطر/سوره۳۵، آیت ۱۸۔    
۴۰. یس/سوره۳۶، آیت ۱۱۔    
۴۱. ق/سوره۵۰، آیت ۳۳۔    
۴۲. ملک/سوره۶۷، آیت ۱۳۔    
۴۳. ابراهیم/سوره۱۴، آیت ۱۳۔    
۴۴. ابراهیم/سوره۱۴، آیت ۱۴۔    
۴۵. مائده/سوره۵، آیت ۹۲۔    
۴۶. ابراهیم/سوره۱۴، آیت ۱۴۔    
۴۷. آل‌عمران/سوره۳، آیت ۳۰۔    
۴۸. الرّحمن/سوره۵۵، آیت ۴۶۔    
۴۹. کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج ۲، ص ۷۰، ح ۱۰۔    
۵۰. مائده/سوره۵، آیت ۴۴۔    
۵۱. مائده/سوره۵، آیت ۲۸۔    
۵۲. حشر/سوره۵۹، آیت ۱۶۔    
۵۳. بقره/سوره۲، آیت ۲۳۵۔    
۵۴. مائده/سوره۵، آیت ۹۰۔    
۵۵. مائده/سوره۵، آیت ۹۲۔    
۵۶. مائده/سوره۵، آیت ۹۴۔    
۵۷. انفال/سوره۸، آیت ۴۸۔    
۵۸. طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج ۴، ص ۸۴۳۔    
۵۹. آل‌عمران/سوره۳، آیت ۲۸۔    
۶۰. نازعات/سوره۷۹، آیت ۴۰۔    
۶۱. طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج ۱۰، ص ۶۶۰۔    
۶۲. انسان/سوره۷۶، آیات۸- ۱۰۔    
۶۳. نحل/سوره۱۶، آیت ۵۰۔    
۶۴. فاطر/سوره۳۵، آیت ۱۸۔    
۶۵. یس/سوره۳۶، آیت ۱۱۔    
۶۶. نازعات/سوره۷۹، آیت ۴۵۔    
۶۷. اعراف/سوره۷، آیت ۱۵۴۔    
۶۸. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۸۔    
۶۹. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۹۔    
۷۰. بقره/سوره۲، آیت ۴۰۔    
۷۱. اعراف/سوره۷، آیت ۱۵۴۔    
۷۲. رعد/سوره۱۳، آیت ۱۹۔    
۷۳. رعد/سوره۱۳، آیت ۲۱۔    
۷۴. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۸۔    
۷۵. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۹۔    
۷۶. اعلی/سوره۸۷، آیت ۹۔    
۷۷. اعلی/سوره۸۷، آیت ۱۰۔    
۷۸. عبس/سوره۸۰، آیت ۴۔    
۷۹. عبس/سوره۸۰، آیت ۹۔    
۸۰. ق/سوره۵۰، آیت ۴۵۔    
۸۱. طه/سوره۲۰، آیت ۲۔    
۸۲. طه/سوره۲۰، آیت ۳۔    
۸۳. ابراهیم/سوره۱۴، آیت ۱۳۔    
۸۴. ابراهیم/سوره۱۴، آیت ۱۴۔    
۸۵. مائده/سوره۵، آیت ۲۰۔    
۸۶. مائده/سوره۵، آیت ۲۱۔    
۸۷. مائده/سوره۵، آیت ۲۳۔    
۸۸. زمر/سوره۳۹، آیت ۲۳۔    
۸۹. حشر/سوره۵۹، آیت ۲۱۔    
۹۰. رعد/سوره۱۳، آیت ۱۳۔    
۹۱. بینه/سوره۹۸، آیت ۸۔    
۹۲. بقره/سوره۲، آیت ۷۴۔    
۹۳. حشر/سوره۵۹، آیت ۲۱۔    
۹۴. ابراهیم/سوره۱۴، آیت ۱۳۔    
۹۵. ابراهیم/سوره۱۴، آیت ۱۴۔    
۹۶. مائده/سوره۵، آیت ۴۴۔    
۹۷. نور/سوره۲۴، آیت ۵۲۔    
۹۸. مؤمنون/سوره۲۳، آیت ۵۷۔    
۹۹. مؤمنون/سوره۲۳، آیت ۶۰۔    
۱۰۰. مؤمنون/سوره۲۳، آیت ۶۱۔    
۱۰۱. نحل/سوره۱۶، آیت ۴۹۔    
۱۰۲. نحل/سوره۱۶، آیت ۵۰۔    
۱۰۳. مائده/سوره۵، آیت ۲۳۔    
۱۰۴. نازعات/سوره۷۹، آیت ۲۶۔    
۱۰۵. اعراف/سوره۷، آیت ۱۵۴۔    
۱۰۶. رعد/سوره۱۳، آیت ۲۱۔    
۱۰۷. رعد/سوره۱۳، آیت ۲۲۔    
۱۰۸. اعراف/سوره۷، آیت ۱۵۴۔    
۱۰۹. توبه/سوره۹، آیت ۱۸۔    
۱۱۰. آل‌عمران/سوره۳، آیت ۲۸۔    
۱۱۱. آل‌عمران/سوره۳، آیت ۳۰۔    
۱۱۲. آل‌عمران/سوره۳، آیت ۱۷۵۔    
۱۱۳. انفال/سوره۸، آیت ۲۔    
۱۱۴. توبه/سوره۹، آیت ۱۳۔    
۱۱۵. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۸۔    
۱۱۶. انبیاء/سوره۲۱، آیت ۴۹۔    
۱۱۷. مائده/سوره۵، آیت ۲۸۔    
۱۱۸. حشر/سوره۵۹، آیت ۱۶۔    
۱۱۹. بقره/سوره۲، آیت ۲۳۵۔    
۱۲۰. فاطر/سوره۳۵، آیت ۲۸۔    
۱۲۱. نحل/سوره۱۶، آیت ۵۰۔    
۱۲۲. طباطبائی، محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، ج ۱۲، ص ۲۶۷- ۲۶۸۔    
۱۲۳. انفال/سوره۸، آیت ۴۸۔    
۱۲۴. طه/سوره۲۰، آیت ۴۴۔    
۱۲۵. نازعات/سوره۷۹، آیت ۱۹۔    


ماخذ

[ترمیم]
مرکز فرهنگ و معارف قرآن، فرهنگ قرآن، ج۱۳، ص۱۸۲، ماخوذ از مقالہ «خوفِ خدا»۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : خدا کی معرفت | خوف | قرآنی موضوعات




جعبه ابزار