خواتین کا استحصال (قرآن)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



خدا نے خواتین کے استحصال اور انہیں عصمت فروشی پر مجبور کر کے ان سے مفادات پورے کرنے سے منع کیا ہے۔


قرآن کی رو سے

[ترمیم]

خواتین کے استحصال اور انہیں عصمت فروشی پر مجبور کر کے ان سے ناجائز فائدہ اٹھانے کو قرآن میں منع کیا گیا ہے: ...وَلا تُكْرِهُوا فَتَيَاتِكُمْ عَلَى الْبِغَاء إِنْ أَرَدْنَ تَحَصُّنًا لِّتَبْتَغُوا عَرَضَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَمَن يُكْرِههُّنَّ فَإِنَّ اللَّهَ مِن بَعْدِ إِكْرَاهِهِنَّ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
اور اپنی باندیوں کو دُنیا کا سازوسامان حاصل کرنے کیلئے بدکاری پر مجبور نہ کرو۔ اور جو کوئی اُنہیں مجبور کرے گا تو اُن کو مجبور کرنے کے بعد اللہ (اُن باندیوں کو) بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
مالی فائدے کی خاطر خواتین پر سختی کو ناجائز شمار کیا گیا ہے:يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا لا يَحِلُّ لَكُمْ أَنْ تَرِثُوا النِّساءَ كَرْهاً وَ لا تَعْضُلُوهُنَّ لِتَذْهَبُوا بِبَعْضِ ما آتَيْتُمُوهُنَّ...
مومنو! تم کو جائز نہیں کہ زبردستی عورتوں کے وارث بن جاؤ۔ اور (دیکھنا) اس نیت سے کہ جو کچھ تم نے ان کو دیا ہے اس میں سے کچھ لے لو انہیں (گھروں میں) میں مت روک رکھنا ۔۔۔

مربوط عناوین

[ترمیم]

استثمار (قرآن)غلام کا استثمار (قرآن)بنی اسرائیل کا استثمار (قرآن)جاہلیت میں استثمار (قرآن)عصر جاہلیت میں استثمار (قرآن)خواتین کا استثماراستثمارگر (قرآن)استثمار کا منشااستثمار کا عدم جوازاستثمار کا پس منظر (قرآن)استثمار سے نجات (قرآن)

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. نور/سوره۲۴، آیه۳۳۔    
۲. نساء/سوره۴، آیه۱۹۔    


ماخذ

[ترمیم]

مرکز فرهنگ و معارف قرآن، فرهنگ قرآن، ج۳، ص۱۰۹، ماخوذ از مقالہ «استثمار زنان»۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : استثمار | خواتین | قرآنی موضوعات




جعبه ابزار