[ترمیم] علم فقہ کی اصطلاح میں اہل ذمہ سے مراد اہل کتابکافر ہیں جنہوں نے مسلمانوں سے عہد و پیمان باندھا ہے کہ وہ اسلامی ریاست میں رہیں گے اور اسلامی حکومت کی پناہ میں امان کے ساتھ زندگی بسر کریں گے اور اس کے مقابلے میں وہ ان تمام شرائط اور ضوابط کے پابند رہیں گے جو انہوں نے حکومت اسلامی کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے قبول کی ہیں۔