رباع

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



رہائشی گھروں کو رباع کہا جاتا ہے۔ علم فقہ میں باب ارث کے ذیل میں اس لفظ سے بحث کی جاتی ہے۔


رباع کا معنی

[ترمیم]

رباع عربی زبان کا لفظ ہے جوکہ کلمہِ رَبۡع کی جمع ہے۔ کتاب میراث میں رباع سے مراد رہائشی گھر ہیں۔

رباع کے احکام

[ترمیم]

ارث سے متعلق بعض احادیث سے یہ معنی ظاہر ہوتا ہے کہ رباع سے خاتون کو میراث نہیں ملتی۔ مشہور فقہاء نے انہی احادیث پر اعتماد کرتے ہوئے اسی فقہی حکم و اخذ کیا ہے۔ زوجہ کو زمین سے میراث نہیں ملتی البتہ اگر اس زمین پر عمارت بنی ہوئی ہے تو بیوی کو اس عمارت سے حاصل ہونے والی قیمت سے میراث ملے گی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ابن منظور، محمد بن مکرم، لسان العرب، ج۸، ص۱۰۲۔    
۲. حر عاملی، محمد بن حسن، وسائل الشیعۃ، ج۲۶، ص۲۰۶۔    
۳. عاملی جبعی، زین الدین بن علی، مسالک الأفہام فی شرح شرائع الاسلام، ج۱۳، ص۱۸۴-۱۸۵۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام، ج۴، ص۵۳۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : ارث | فقہی اصطلاحات




جعبه ابزار