زیتون
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
زیتون ایک
مبارک
اور بہشتی میوہ ہے اور اس کے بارے میں روایات وارد ہوئی ہیں۔
فہرست مندرجات
۱ - زیتون کی شکل
۱.۱ - زیتون کی فضیلت
۱.۲ - فقہ میں زیتون پر بحث
۱.۳ - زیتون پر زکوٰۃ کا حکم
۱.۴ - تجارت میں زیتون کا حکم
۲ - حوالہ جات
۳ - ماخذ
زیتون کی شکل
[
ترمیم
]
زیتون ایک
بیضوی
شکل کا سخت میوہ ہے اور اس کا سائز
توت
جتنا ہوتا ہے۔
زیتون کا درخت
بھی
توت کے درخت
کی طرح ہوتا ہے۔
← زیتون کی فضیلت
روایات میں زیتون کے درخت کو ایک
مبارک
درخت شمار کیا گیا ہے اور اس کے
تیل
کو
پیغمبروں
کی غذا قرار دیا گیا ہے۔
[۱]
جواهر الکلام ج۳۶، ص۵۰۱-۵۰۲۔
← فقہ میں زیتون پر بحث
باب
زکات
اور
تجارت
میں اس پر بحث کی گئی ہے۔
← زیتون پر زکوٰۃ کا حکم
بعض
قدما
سے منقول ہے کہ
عشر کی زمین
میں کاشت کیے جانے والے زیتون کے تیل اور پھل پر زکات ہے۔
[۲]
مختلف الشیعة ج۳، ص۱۹۷۔
← تجارت میں زیتون کا حکم
ربا
میں زیتون کا میوہ اور تیل ایک جنس شمار ہوتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں ان میں سے ایک کو دوسرے کے بدلے میں یوں بیچنا کہ ان میں سے ایک کی مقدار زیادہ ہو جائے؛ ربا اور
حرام
ہے۔
[۳]
جواهر الکلام ج۲۳، ص۳۵۰۔
ایک گروہ کے قول کی بنا پر
احتکار
زیتون کے تیل میں بھی
ثابت
ہے۔
[۴]
کتاب المکاسب ج۴، ص۳۶۹۔
حوالہ جات
[
ترمیم
]
۱.
↑
جواهر الکلام ج۳۶، ص۵۰۱-۵۰۲۔
۲.
↑
مختلف الشیعة ج۳، ص۱۹۷۔
۳.
↑
جواهر الکلام ج۲۳، ص۳۵۰۔
۴.
↑
کتاب المکاسب ج۴، ص۳۶۹۔
ماخذ
[
ترمیم
]
فرهنگ فقه مطابق مذهب اهل بیت، ج۴، ص۳۳۵۔
اس صفحے کے زمرہ جات :
زکات
|
فقہ
|
معاملات
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
مدرسه فقاهت
لائبریری
پرسش و پاسخ
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
لاگ ان / نیا کھاتہ کھولیں
Türkçe
|
عربی
|
فارسی
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
پہلا صفحہ
اندراج مطلب
آخری اضافہ شدہ مطالب
مدرسه فقاهت
لائبریری
ویکی سوال
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ