سر درد

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



سر درد کا معنی واضح ہے۔ اس لفظ کو علم فقہ میں بعض فقہی مسائل کو بیان کرتے ہوئے استعمال کیا جاتا ہے۔


سردرد کا معنی

[ترمیم]

ہرقسم کا درد جو انسان کے سر یا کھوپڑی کے اندر ہو سر درد کہلاتا ہے۔

علم فقہ میں سردرد کا استعمال

[ترمیم]

علم فقہ میں کتاب حج میں احرام کی حالت میں حرام امور کو بیان کرتے ہوئے جن مسائل کا تذکرہ کیا جاتا ہے ان میں سر درد کے لفظ کو استعمال کیا گیا ہے۔ احرام کے محرمات میں سے ایک مرد کا حالتِ احرام میں سر کا چھپانا ہے۔ البتہ اگر کسی مرد کو سر درد ہو یا سر درد کی بیماری کا شکار ہو تو وہ اس مجبوری کی وجہ سے ابنے سر درد کو آرام دینے کی غرض سے سر سے رومال یا اس جیسی کوئی چیز باندھ سکتا ہے۔ اس صورت میں مرد کے لیے سر چھپانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ بعض نے اس صورت میں کفارہ کو واجب قرار دیا ہے۔
[۲] مراجع عظام، مناسک حج، ص۱۸۴۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. نجفی جواہری، محمد حسن، جواہر الکلام، ج۱۸، ص۳۸۳۔    
۲. مراجع عظام، مناسک حج، ص۱۸۴۔


مأخذ

[ترمیم]

جمعی از پژوہشگران زیر نظر سید محمود شاہرودی، فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ج۴، ص۴۲۹۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : احرام میں حرام امور | حج




جعبه ابزار