سورہ انسان کے اسما
پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں
سورہ انسان کے کئی نام ہیں۔
فہرست مندرجات
۱ - سورہ انسان کے اسما کی تفصیل
۱.۱ - دھر
۱.۲ - ابرار
۱.۳ - ھل أتی
۲ - حوالہ جات
۳ - ماخذ
سورہ انسان کے اسما کی تفصیل
[
ترمیم
]
سورہ انسان کے دیگر اسما درج ذیل ہیں:
← دھر
کلمہ ’’
دھر
‘‘ کا معنی زمانہ اور
زمانے
کا ایک حصہ ہے۔ اس سورت کی پہلی آیت میں یہ کلمہ استعمال ہوا ہے اور سورہ دھر کا نام اسی آیت سے ماخوذ ہے۔
← ابرار
ابرار
بر
کی جمع نیک لوگوں کے معنی میں ہے۔
سورہ دھر
کی آیات (۵ تا ۲۲) میں
ابرار
کی صفات، ان کے اعمال اور ان کے نیک انجام کا تذکرہ ہے؛ اس مناسبت سے اس سورہ کا نام ’’ابرار‘‘ بھی ہے۔
← ھل أتی
سورہ دھر کا آغاز ’’ھل أتی‘‘ کے جملے سے ہوا ہے، اس کے پیش نظر اسے ’’سورہ ھل اتی‘‘ بھی کہتے ہیں۔
[۱]
فیروز آبادی، محمد بن یعقوب، بصائرذوی التمییز فی لطائف الکتاب العزیز، ص۴۹۳۔
[۲]
سخاوی، علی بن محمد، جمال القراء و کمال الاقراء، ص۹۲۔
[۳]
رامیار، محمود، تاریخ قرآن، ص۵۸۹۔
[۴]
مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونه، ج۲۵، ص۳۲۷۔
حوالہ جات
[
ترمیم
]
۱.
↑
فیروز آبادی، محمد بن یعقوب، بصائرذوی التمییز فی لطائف الکتاب العزیز، ص۴۹۳۔
۲.
↑
سخاوی، علی بن محمد، جمال القراء و کمال الاقراء، ص۹۲۔
۳.
↑
رامیار، محمود، تاریخ قرآن، ص۵۸۹۔
۴.
↑
مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونه، ج۲۵، ص۳۲۷۔
ماخذ
[
ترمیم
]
فرهنگنامه علوم قرآنی، ماخوذ از مقالہ «اسامی سوره انسان»۔
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
مدرسه فقاهت
لائبریری
پرسش و پاسخ
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
لاگ ان / نیا کھاتہ کھولیں
Türkçe
|
عربی
|
فارسی
آخری اضافہ شدہ مطالب
تبادلہ خیال
مقالہ
تاریخچہ
ترمیم
پڑھیں
پہلا صفحہ
اندراج مطلب
آخری اضافہ شدہ مطالب
مدرسه فقاهت
لائبریری
ویکی سوال
صندوق آلات
جستہ جستہ مطالعہ
فہرست بترتیب حروف تہجی
ویکی فقہ گائیڈ
تصویری گائیڈ