شہید ثالث کا اشارہ ممکن ہے کہ درج ذیل اشخاص و شخصیات کی طرف ہو:
• محمد تقی برغانی، ملا محمدتقی بن محمد ملائکه بَرَغانی، المعروف شهید ثالث، ایران کے بارہویں اور تیرہویں صدی ہجری کے مشہور عالم؛ • سید نور الله حسینی شوشتری، ہندوستان میں شہید ثالث کے لقب سے مشہور؛ دسویں اور گیارہویں صدی کے عالم؛ • مررزا محمد مہدی خراسانی، لقب شہید ثالث یا رابع، بارہویں اور تیرہویں صدی کے شیعہ عالم؛