صفات ضعیف

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



علم تجوید میں صفاتِ حروف کے دو کلی مجموعوں میں سے ایک صفاتِ ضعیف ہے جس کے مقابلے میں صفاتِ قوی کا مجموعہ آتا ہے۔


صفات ضعیف کی صفات

[ترمیم]

صفاتِ حروف صفاتِ اصلی اور فرعی سے اعم تر ہیں اور دو مجموعوں میں تقسیم ہوتی ہیں:
۱۔ صفاتِ ضعیف
۲۔ صفات قوی
صفات ضعیف دو قسم کی ہیں:

← صفات اصلی


صفاتِ اصلی جوکہ درج ذیل چھ صفات ہیں: ہمس، رخوۃ، توسط، استفال، انفتاح، اور اذلاق۔

← صفات فرعی


صفت لین۔
ایک حرف میں مندرجہ بالا صفات میں سے جتنی زیادہ صفات پائی جائیں گی وہ حرف اتنا ہی ضعیف شمار ہو گا۔ چنانچہ حروف تہجی میں ضعیف ترین حرف فاء (ف) شمار ہوتا ہے۔
[۱] محیسن، محمد سالم، الرائد فی تجوید القرآن، ص۵۱۔
[۲] صبره، علی، -۱۹۴۸، العقد الفرید فی فن التجوید، ص ۴۸-۴۹۔


مربوط عناوین

[ترمیم]

صفات قوی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. محیسن، محمد سالم، الرائد فی تجوید القرآن، ص۵۱۔
۲. صبره، علی، -۱۹۴۸، العقد الفرید فی فن التجوید، ص ۴۸-۴۹۔
۳. نصر، عطیۃ قابل، غایۃ المرید فی علم التجوید، ص۱۵۰۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌ نامہ علوم قرآنی، یہ تحریر مقالہ صفات ضعیف سے مأخوذ ہے۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : تجوید | قرآن شناسی




جعبه ابزار