صفت صفیر

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



صفتِ صفیر سے مراد سیٹی کے مشابہ آواز ہے جو بعض حروف الفبا کے تلفظ کے وقت نکلتی ہے۔ صفتِ صفیر کا شمار حروف کی صفات میں سے ہوتا ہے جسے علم تجوید میں زیر بحث لایا جاتا ہے۔


تعریف

[ترمیم]

لغت میں صفیر پرندے کی آواز سے مشابہ آواز کو کہتے ہیں۔ علم تجوید کی اصطلاح میں اس حرف کی آواز کو صفیر کہا جاتا ہے جس کے حروفِ الفبا کو تلفظ کرتے ہوئے سیٹی کی آواز نکلتی ہے۔ بالفاظِ دیگر حروفِ صفیر کے تلفظ کرتے ہوئے ایک زائد آواز ثنایا کے دانتوں کے اوپر اور نیچے کے درمیان سے نکلتی ہے۔

اہم نکتہ

[ترمیم]

صفتِ صفیر کا شمار حروف کی عارضی یا فرعی صفات میں ہوتا ہے۔
[۱] بیگلری، حسن، سر البیان فی علوم القرآن، ص۱۷۱۔
[۲] فاضل گروسی، عبد الحسین، - ۱۳۲۴، تجوید استدلالی، ص (۱۵۰-۱۵۱)۔
[۳] جمعی از محققان، التجوید، ص۲۰۔
[۴] موسوی بلده، محسن، حلیة القرآن قواعد تجوید مطابق با روایت حفص از عاصم، ج۲، ص۵۷۔
[۵] محیسن، محمد سالم، الرائدفی تجوید القرآن، ص۴۹۔
[۶] پور فرزیب مولائی، ابراہیم، تجوید جامع، ص۵۳۔


مربوط عناوین

[ترمیم]

حروف صفیر

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. بیگلری، حسن، سر البیان فی علوم القرآن، ص۱۷۱۔
۲. فاضل گروسی، عبد الحسین، - ۱۳۲۴، تجوید استدلالی، ص (۱۵۰-۱۵۱)۔
۳. جمعی از محققان، التجوید، ص۲۰۔
۴. موسوی بلده، محسن، حلیة القرآن قواعد تجوید مطابق با روایت حفص از عاصم، ج۲، ص۵۷۔
۵. محیسن، محمد سالم، الرائدفی تجوید القرآن، ص۴۹۔
۶. پور فرزیب مولائی، ابراہیم، تجوید جامع، ص۵۳۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ علوم قرآنی، مقالہِ صفت صفیر سے یہ مأخوذ ہے۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : تجوید | قرآن شناسی




جعبه ابزار