صفت غرورہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



حرف غین (غ) کا تلفظ ادا کرتے ہوئے جو آواز ایجاد ہوتی ہے اسے صفتِ غرورہ کہا جاتا ہے۔


صفات حروف کی اقسام

[ترمیم]

علم تجوید میں حروف کی صفات کو کلی طور پر دو مجموعوں میں تقسیم کیا جاتا ہے:
۱. حروف تہجی کی جوہری صفات
۲. حروف تہجی کی ظاہری صفات

صفات غروره کی تعریف

[ترمیم]

حروفِ تہجی کی ظاہری صفات میں سے ایک صفت غرورہ ہے۔ یہ صفات مادہ اور جوہرِ حروف کا جزء نہیں ہیں بلکہ حروف کی ظاہری صفات سے تعلق رکھتی ہے۔ غرورہ کا مطلب غَڑغڑ کرنا ہے۔ منہ سے جب حرف غین (غ) کا تلفظ ادا کیا جاتا ہے تو اس وقت یہ آواز ایجاد ہوتی ہے۔ غڑغڑ کی مناسبت سے اس کو حرفِ مغرور بھی کہا جاتا ہے۔
[۱] گلستانی داریانی، ناصر، تجوید جامع، ص۵۶۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. گلستانی داریانی، ناصر، تجوید جامع، ص۵۶۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ علوم قرآنی، یہ تحریر مقالہ صفت غروره سے مأخوذ ہے۔    



اس صفحے کے زمرہ جات : تجوید | قرآن شناسی




جعبه ابزار