طاغوت پر ایمان

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



جادوگر، کافر، کاہن، جن سركش اور حق سے روکنے والے کو طاغوت کہا گیا ہے۔ اس مقالے میں طاغوت پر ایمان سے مربوط آیات کو پیش کیا جائے گا۔


اہل ‌کتاب کے طاغوت پر ایمان کے ننائج

[ترمیم]


← اللہ کی نصرت سے محرومیت


اہل کتاب طرح کی الہٰی امداد سے محروم ہو جائیں گے۔
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ‌ ... أُولئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ وَ مَنْ يَلْعَنِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ نَصِيراً بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب سے حصہ دیا گیا ہے کہ بتوں اور شیطان کو مانتے ہیں اور کفار کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ لوگ مومنوں کی نسبت سیدھے رستے پر ہیں

← اللہ کی لعنت


اہل کتاب کے جبت و طاغوت پر ایمان کی وجہ سے ان پر اللہ کی لعنت ہے۔
أَ لَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيباً مِنَ الْكِتابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَ الطَّاغُوتِ‌ ... أُولئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ‌ ....

متعلقہ عناوین

[ترمیم]

اہل ‌کتاب اور طاغوت‌ (قرآن)

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. راغب اصفهانی، حسین بن محمد، المفردات فی غریب القرآن، ص ۳۰۴-۳۰۵، «طغی»۔    
۲. نساء/سوره۴، آیت ۵۱۔    
۳. نساء/سوره۴، آیت ۵۲۔    
۴. نساء/سوره۴، آیت ۵۱۔    
۵. نساء/سوره۴، آیت ۵۲۔    


ماخذ

[ترمیم]

مرکز فرهنگ و معارف قرآن، فرهنگ قرآن، ج۱۹، ص۱۴۸، ماخوذ از مقالہ «طاغوت پر ایمان »۔    

ماخذ:فرہنگِ قرآن

اس صفحے کے زمرہ جات : ایمان | طاغوت | قرآنی موضوعات




جعبه ابزار