عالم لاہوت

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



عالم لاہوت، وہی عالم الوہیت اور عالم ربوبی ہے۔


تشریح

[ترمیم]

عالم لاہوت، وہی عالم الوہیت اور عالم ربوبی ہے۔ یعنی ذات مقدس واجب الوجود کہ جو تمام صفات کمالیہ کی جامع ہے۔ البتہ اس مرتبہ وجود میں بس ایک وجود مطلق ہے۔ ذات پروردگار یکتائی کیساتھ ایک عالم ہے اور سب عوالم سے عظیم ترین ہے کیونکہ ذات حق، تمام نچلے عوالم پر احاطہ رکھتی ہے اور اس کے احاطہ قیومی سے ذرہ بھر وجود خارج نہیں ہے۔
[۱] مطہری مرتضی، اصول فلسفہ و روش رئالیسم، ج۵، ص۱۹۵۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مطہری مرتضی، اصول فلسفہ و روش رئالیسم، ج۵، ص۱۹۵۔


ماخذ

[ترمیم]
سایت اندیشہ قم، ماخوذ از مقالہ «عالم لاہوت»، تاریخِ لنک ۱۰/۸/۲۰۱۹۔    



جعبه ابزار