عبید اللہ بن مسلم

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



عبید اللہ بن مسلم شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔


عبید اللہ کا نام

[ترمیم]

امام زمانہؑ سے منسوب ایک زیارت کے مطابق آپ حضرت مسلم بن عقیل کے فرزند ہیں مگر نسب شناسوں نے آپ کا نام مسلم بن عقیل کی اولاد میں ذکر نہیں کیا ہے۔ اس بنیاد پر احتمال ہے کہ آپ وہی عبد اللہ بن مسلم ہیں جن کے نام میں کاتب سے تصحیف(املائی غلطی) ہو گئی ہے۔

عبید اللہ کی شہادت

[ترمیم]

ابو عبید اللہ، کربلا میں عمرو بن صبیح صیداوی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ حضرت صاحب الامرؑ سے منسوب زیارت میں ان کے قاتل پر لعنت کی گئی ہے۔
[۴] اکلیل المصائب، ص۱۳۳۔
[۵] موسوي ده سرخي، رمز المصیبة، ج۲، ص۱۸۱۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ج۴۵، ص۶۸۔    
۲. بحرانی، عبدالله، عوالم العلوم، ص۳۳۷۔    
۳. ابن طاووس، علی بن موسی، الاقبال بالاعمال الحسنه، ج۲، ص۵۷۵۔    
۴. اکلیل المصائب، ص۱۳۳۔
۵. موسوي ده سرخي، رمز المصیبة، ج۲، ص۱۸۱۔


ماخذ

[ترمیم]

جمعی از نویسندگان، پژوهشی پیرامون شهدای کربلا،ص۸۶۔    






جعبه ابزار