علی بن ریان

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



علی بن ریان بن صلت اشعری، موثق شیعہ محدث اور امام ہادیؑ و امام عسکریؑ کے وکلا اور اصحاب اور ساتھیوں میں سے تھے۔


مختصر تعارف

[ترمیم]

علی بن ریان بن صلت اشعری قمی، امام رضاؑ کے خادم اور امام ہادی و امام حسن عسکریؑ کے اصحاب اور ساتھیوں میں سے تھے اور محمد بن عبدالله بن زراره، حسن بن راشد اور عبیدالله بن عبدالله واسطی سے روایت کرتے ہیں۔ جبکہ عبدالله بن جعفر حمیری، سهل بن زیاد، محمد بن احمد بن یحیی اور احمد برقی نے ان سے روایت کی ہے۔ شیعہ رجالیوں نے اشعری کو شیعہ کے موثق محدث اور امام ہادیؑ و امام عسکریؑ کے وکلا میں سے قرار دیا ہے۔ آپ امام ہادیؑ کی ایک تحریر اور کتاب منثور الاحادیث کے حامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. کشی، محمد بن عمر، اختیار معرفة الرجال، ص۵۵۲۔    
۲. شیخ طوسی، رجال الطوسی، ص۴۱۹۔    
۳. شیخ طوسی، رجال الطوسی، ص۴۳۳۔    
۴. کشی، محمد بن عمر، اختیار معرفة الرجال، ص۱۵۲۔    
۵. کشی، محمد بن عمر، اختیار معرفة الرجال، ص۵۶۵۔    
۶. خوئی، سیدابوالقاسم، معجم رجال الحدیث، ج۱۳، ص۲۹۔    
۷. اردبیلی، محمد بن علی، جامع الرواة، ج۱، ص۵۸۰-۵۸۱۔    
۸. حلی، حسن بن علی، رجال ابن داود، ص۱۳۸۔    
۹. نمازی شاهرودی، علی، مستدرکات علم رجال الحدیث، ج۵، ص۳۷۲۔    
۱۰. نجاشی، احمد بن علی، رجال النجاشی، ص۲۷۸۔    
۱۱. حسینی تفرشی، سید مصطفی، نقد الرجال، ص۲۶۲۔    
۱۲. برقی، احمد بن محمد، رجال البرقی، ص۵۸۔    
۱۳. مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال، ج۴، ص۱۹۲۔    
۱۴. کاظمی، محمدامین، هدایة المحدثین، ص۱۱۷۔    
۱۵. مجلسی، محمدباقر، الوجیزه، ص۱۲۳۔    
۱۶. علامه حلی، خلاصة الاقوال، ص۱۸۵۔    
۱۷. استرآبادی، محمد بن علی، منهج المقال، ج۷، ص۴۰۴-۴۰۵۔    
۱۸. آقابزرگ تهرانی، محمدمحسن، الذریعه، ج۲۳، ص۱۵۔    
۱۹. ابن شهر آشوب، محمد بن علی، معالم العلماء، ص۶۳۔    


ماخذ

[ترمیم]
پژوهشگاه فرهنگ و معارف اسلامی، دائرة المعارف مؤلفان اسلامی، ج۱، ص۵۲۸، ماخوذ از مقالہ «علی اشعری»۔






جعبه ابزار