فاسد العقیدہ

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



فاسد العقيدہ كى روايت علم حدیث كى ايك اصطلاح ہے اور راوی كے مذموم ہونے كے اسباب ميں سے ہے۔


اصطلاح كى وضاحت

[ترمیم]
راوى كی تضعیف و مذمت كا ایک سبب اس كا فاسد العقيدہ ہونا ہے۔ اگرچہ راوى كا فاسد العقيدہ ہونا اس كے عادل ہونے سے منافات اور ٹكراؤ نہيں ركھتا۔
[۱] علیاری تبریزی، علی بن عبدالله، بہجۃ الامال، ج۱، ص۱۹۸۔
[۲] بہبہانی، وحید، فوائد الحائریہ، ص۳۷۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. علیاری تبریزی، علی بن عبدالله، بہجۃ الامال، ج۱، ص۱۹۸۔
۲. بہبہانی، وحید، فوائد الحائریہ، ص۳۷۔


مأخذ

[ترمیم]
پایگاه مدیریت اطلاعات علوم اسلامی، برگرفتہ از مقالہ روایت فاسد العقیده از راوی، لنک پر نظر ثانی کی تاریخ ۱۴۰۰/۳/۱۲۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : حدیث | حدیثی اصطلاحات | علم جرح وتعدیل




جعبه ابزار