قنوت کی تکبیر

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



نماز کے مستحبات میں سے ایک مستحب عمل قنوت ہے۔ قنوت کے لیے جو تکبیر پڑھی جاتی ہے اس کو قنوت کی تکبیر کہا جاتا ہے۔


قنوت کی تکبیر کا حکم

[ترمیم]

نماز میں قنوت کے لیے پڑھی جانے والی تکبیر مستحب ہے۔ قنوت میں جانے سے پہلے اور قنوت کے بعد اللہ اکبر کہہ کر تکبیر پڑھی جاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. نجفی جواہری، محمد حسن، جواہر الکلام، ج۱۰، ص۳۵۲۔    
۲. حلی، یحیی بن سعدی، الجامع للشرائع، ص۷۵۔    


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ج۲، ص۵۹۸۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : قنوت | نماز | نماز کی تکبیریں




جعبه ابزار