مبین مفرد

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



مبیَّنِ مفرد سے مراد وہ لفظِ مفرد ہے جس کا معنی روشن، واضح اور آشکار ہو۔ اس اصطلاح کو اصول فقہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔


اصطلاحی تعریف

[ترمیم]

مبیّن مجمل کے مقابلے میں آتا ہے۔ مبیّن کبھی مفرد ہوتا ہے اور کبھی مرکب، جسے مبینِ مرکب کہا جاتا ہے۔
ایسے لفظ کو کہتے ہیں جس کا معنی واضح آشکار اور روشن ہو اور کسی قسم کا اجمال یا ابہام اس میں موجود نہ ہو، جیسے ضارب، عالم، کاتب وغیرہ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. صاحب معالم، حسن بن زین الدین، معالم الدین و ملاذ المجتہدین، ص۱۵۷-۱۵۶۔    
۲. سجادی، جعفر، فرہنگ معارف اسلامی، ج۳، ص۱۶۷۳۔    


مأخذ

[ترمیم]
فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۶۸۷، برگرفتہ از مقالہ مبیَّن مفرد۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اصول فقہ | مباحث الفاظ | مبین | مبین کی اقسام




جعبه ابزار