محمد بن شاذان نعیمی نیشاپوری

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



«محمد بن شاذان بن نعیم» کہ جنہیں «نعیمی» بھی کہتے ہیں، نیشاپور کے رہنے والے ہیں اور آپ ان وکلا میں سے ہیں جو امام زمانؑ کے معجزات سے باخبر ہیں اور حضرتؑ کے ساتھ ملاقات بھی رکھتے تھے۔ آپ حضرت امام عسکریؑ کے وکیل ہیں۔


شخصیت اور مقام

[ترمیم]

اسحاق بن یعقوب کہتے ہیں: میں نے محمد بن عثمان عمری سے درخواست کی کہ مشکل مسائل پر مشتمل ایک نامہ امام زمانہؑ کی خدمت میں پہنچائے اور ہمارے مولا و آقا کے رسم الخط سے ایک توقیع صادر ہوئی اور اس کے ضمن میں مسائل کا جواب موجود تھا اور لکھا تھا کہ : "و اما محمد بن شاذان بن نعیم...وہ ہم اہل بیتؑ کے شیعوں میں سے ہے۔

حضرت صاحب ‌الامر کا معجزہ

[ترمیم]

محمد بن شاذان سے روایت ہے کہ کہا: میں نے کچھ مال حضرت صاحب الامرؑ کے آستان پر بطور ہدیہ بھیجا اور وضاحت نہیں کی کہ کس کی طرف سے ہے۔ کچھ مدت کے بعد جواب آیا کہ: فلاں کے توسط سے فلاں بن فلاں کا مال اتنی مقدار میں موصول ہو گیا ہے!
[۵] عاملی، سید محسن، اعیان الشیعه، ج۲ ص۶۱۔
[۶] نهاوندی، علی‌اکبر، العبقری الحسان، ج۲، جزء چهارم، ص۴۱۔
[۷] صدوق، محمد بن یعقوب، کمال الدین، ج۲، ص۱۶۵۔
[۸] میثمی عراقی، ملامحمود، دارالسلام عراقی، ص۱۱۵۔
[۹] طوسی، محمد بن حسن، الغیبة، ص۲۳۱۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ج۵۲، ص۳۰-۳۱۔    
۲. صدوق، محمد بن علی، کمال الدین، ج۱، ص۴۴۲۔    
۳. نوری، حسین، نجم الثاقب، ج۲، ص۴۲۔    
۴. نوری، حسین، نجم الثاقب، ج۲، ص۲۴۔    
۵. عاملی، سید محسن، اعیان الشیعه، ج۲ ص۶۱۔
۶. نهاوندی، علی‌اکبر، العبقری الحسان، ج۲، جزء چهارم، ص۴۱۔
۷. صدوق، محمد بن یعقوب، کمال الدین، ج۲، ص۱۶۵۔
۸. میثمی عراقی، ملامحمود، دارالسلام عراقی، ص۱۱۵۔
۹. طوسی، محمد بن حسن، الغیبة، ص۲۳۱۔


ماخذ

[ترمیم]
دائرةالمعارف طهور، ماخوذ از مقالہ «محمد بن شاذان نعیمی»، تاریخ بازیابی ۹۶/۵/۳۱۔    






جعبه ابزار