مدرسہ حاج میرزا حسین خلیلی (نجف)

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



مدرسہ حاج میرزا حسین خلیلی نجف اشرف کے مدارسِ علمیہ میں سے ایک مدرسہ ہے جو حاج میرزا حسین خلیلی کے توسط سے ۱۳۱۶ ھ میں تعمیر کیا گیا۔


اجمالی تعارف

[ترمیم]

مدرسہِ حاج میرزا حسین خلیلی نجف اشرف میں محلہِ عمارہ میں واقع ہے۔ میرزا حسین خلیلی نے اس کی تعمیر کے لیے انتہائی زحمت اٹھائی اور مالی مدد کے لیے حاج محمد حسین خان معتمد السلطنۃ کی طرف رجوع کیا جنہوں نے مدرسہ کی تعمیر میں دل کھول کر اموال خرچ کیے۔ ۱۳۱۶ ھ میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ مدرسہ کی عمارت زمینی وسعت کے اعتبار سے چھ سو متر مربع ہے۔ مدرسہ دو منزلوں پر مشتمل ہے جس میں پچاس کمرے اور ایک لائبریری ہے۔
[۱] جمعی از نویسندگان، نجف کانون تشیع، ص ۱۳۸۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. جمعی از نویسندگان، نجف کانون تشیع، ص ۱۳۸۔


مأخذ

[ترمیم]
زیارت‌گاه‌ہای عراق، محمد مہدی فقیہ بحر العلوم، مقالہ مدرسہ حاج میرزا حسین خلیلی، ج۱، ص۹۲۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : تاریخی مقامات | نجف میں مدارس علمیہ




جعبه ابزار