مولانا حکیم عبد الوھاب یوسف پوری

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



مولانا حکیم عبدالوهّاب یوسف پوری ، المعروف نابینا حکیم ، مکتبِ دیوبند کے ایک عالم تھے۔


مختصر تعارف

[ترمیم]

مولانا حکیم عبدالوهّاب یوسف پوری المعروف نابینا حکیم ، دینی علوم میں مہارت رکھنے کے علاوہ پیرِ طریقت بھی تھے۔ نابینا ہونے کی وجہ سے اپنے استادِ طریقت کو کہا کہ ان کیلئے دعا کریں کہ ہاتھ کی نبض کو دیکھ کر بیماری کی تشخیص دے سکیں اور یہ دعا قبول ہو گئی!

ماخذ

[ترمیم]
مجله مطالعات راهبردی جهان اسلام، زمستان ۱۳۹۶ - شماره ۷۲ (‌۲۸ صفحه - از ۱۴۹ تا ۱۷۶)، ماخوذ از مقالہ «ساختار دیوبندیه در شبه قاره هند»، تاریخ بازیابی ۱۴۰۰/۰۹/۱۴۔    






جعبه ابزار