مولانا یوسف بنوری

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



محمد یوسف بنوری مولانا محمد یوسف بنوری ، مکتبِ دیوبند کے ایک عالم تھے۔


مختصر تعارف

[ترمیم]

مولانا محمد یوسف بنوری بنیادی طور پر افغانستان کے صوبہ لغمان سے ہیں۔ قیامِ پاکستان کے بعد انہوں نے کراچی میں دار العلوم کی بنیاد رکھی۔ بہت سے علوم میں ماہر تھے۔ مصر میں تفسیر طنطاوی کے مؤلف علامہ طنطاوی کے ساتھ مباحثات رکھتے تھے اور ان کی تفسیر کا تنقیدی جائزہ لیتے تھے۔ بعد میں طنطاوی نے انہیں استاد کے نام سے یاد کیا اور مولانا محمد یوسف کے بیان کردہ اشتباہات کو قبول کر لیا۔
ان کی بہت سی کتب ہیں اور ترمذی پر شرح لکھی۔ فارسی اور عربی پر مہارت رکھتے تھے اور بہت سے ممالک کا سفر کیا۔

ماخذ

[ترمیم]
مجله مطالعات راهبردی جهان اسلام، زمستان ۱۳۹۶ - شماره ۷۲ (‌۲۸ صفحه - از ۱۴۹ تا ۱۷۶)، ماخوذ از مقالہ «ساختار دیوبندیه در شبه قاره هند»، تاریخ بازیابی ۱۴۰۰/۰۹/۱۴۔    






جعبه ابزار