مکلف

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



وہ شخص جس میں تکلیفِ شرعی کی ذمہ داری اٹھانے کی تمام شرائط موجود ہوں اس کو مکلف کہا جاتا ہے۔



اصطلاح کی تعریف

[ترمیم]

مکلَّف اس شخص کو کہا جاتا ہے جو عاقل و بالغ ہو اور شارع کا خطاب اس کو شامل ہو جس کی وجہ سے اس پر احکامِ شرعی عائد ہوتے ہیں۔بالفاظِ دیگر وہ عاقل بالغ شخص جس پر شارعِ مقدس کے امر یا نہی جاری ہوتے ہوں کو مکلف کہا جاتا ہے۔
[۱] سجادی، جعفر، فرہنگ معارف اسلامی، ج۴، ص۳۵۲۔
[۳] ذہنی تہرانی، محمدجواد، تحریر الفصول، ج۴، ص۶۔
[۴] محمدی، علی، شرح رسائل، ج۱، ص۶۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. سجادی، جعفر، فرہنگ معارف اسلامی، ج۴، ص۳۵۲۔
۲. مکارم شیرازی، ناصر، انوار الاصول، ج۲، ص۲۲۹۔    
۳. ذہنی تہرانی، محمدجواد، تحریر الفصول، ج۴، ص۶۔
۴. محمدی، علی، شرح رسائل، ج۱، ص۶۔


مأخذ

[ترمیم]

فرہنگ‌نامہ اصول فقہ، تدوین توسط مرکز اطلاعات و مدارک اسلامی، ص۷۸۹، برگرفتہ از مقالہ مکلَّف۔    


اس صفحے کے زمرہ جات : اصولی اصطلاحات | فقہی اصطلاحات




جعبه ابزار