ہاشم بن عتبہ مرقال

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص صحابیِ رسول اللہؑ اور امام علیؑ کے جانثار و وفا داری انصار میں سے ہیں جنہوں نے امام علیؑ کے ماتحت بہادری کے جوہر دکھاتے ہوئے شہادت کی سعادت حاصل کی۔ آئمہ اطہارؑ نے جناب ہاشم بن عتبہ کی مدح و ستائش کی ہے اور انہیں امام علیؑ کے خصوصی اصحاب میں شمار کیا ہے۔ جنگ صفین میں ہاشم بن عتبہ کی شہادت ہوئی۔


ہاشم بن عتبہ کا نام اور لقب

[ترمیم]

ہاشم بن عتبہ کا پورا نام ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص ہے جوکہ قریش کے قبیلہ زہرہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کی کنیت ابو عمرو اور لقب مِرقَال ہے۔

تفصیلی معلومات

[ترمیم]
تفصیلی معلومات کے مقالہ ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص کا مطالعہ کیجیے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. ابن حجر عسقلانی، احمد بن علی، الاصابہ فی تمییز الصحابۃ، ج ۶، ص ۴۰۴۔    
۲. نمازی شاہرودی، علی، مستدرکات علم رجال الحدیث، ج ۵، ص ۲۰۴۔    


مأخذ

[ترمیم]

اس مقالہ کے متعدد مطالب اور حوالہ محققین ویکی کی جانب سے تحریر کیے گئے ہیں۔






جعبه ابزار