ہمام بن سلمہ قانصی

پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں مقالہ محفوظ کریں



ہمام بن سلمہ قانصی شہدائے کربلا میں سے ہیں۔


مختصر حالات زندگی

[ترمیم]

رجال و تاریخ کے مصادر میں آپ کا ذکر نہیں ملتا ہے۔ البتہ رسالہ تسمیة مَنْ قُتِل مع الحسین کتاب الحدائق الوردیة سے نقل کرتے ہوئے آپ کا شمار شہدائے کربلا میں سے کیا گیا ہے۔
اس روایت کے مطابق آپ کا تعلق قبیلہ ہمدان سے تھا۔
[۲] الحدائق الوردیّه، حمید ابن احمد، ج۱، ص۱۰۴۔


حوالہ جات

[ترمیم]
 
۱. تسمیة مَنْ قُتِل مع الحسین علیه السلام من ولده وإخوته وأهل بیته وشیعته، کوفی، فضیل، ج۱، ص۳۰۔    
۲. الحدائق الوردیّه، حمید ابن احمد، ج۱، ص۱۰۴۔


ماخذ

[ترمیم]

پژوهشی پیرامون شہدائے کربلا، جمعی از نویسندگان، ص۳۹۳۔    






جعبه ابزار